پختونخوا ڈیجیٹل

خیبر میڈیکل کالج میں پولیس تشدد سے تین طلبا زخمی، اسلامی جعمیت طلبا کا دعویٰ

پشاور: اسلامی جمعیت طلبا کی قیادت نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس تشدد کے باعث خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے تین طلبا زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے طلبا یونیورسٹی روڈ پر احتجاج کر رہے تھے جب پولیس کی جانب سے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پشاور یونیورسٹی کے طالبعلم اور اسلامی جمعیت طلبہ کے […]

خیبر میڈیکل کالج میں پولیس تشدد سے تین طلبا زخمی، اسلامی جعمیت طلبا کا دعویٰ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کی توجہ کا مرکز صرف اڈیالہ جیل ہے، شگفتہ ملک

پشاور۔ عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے پختون ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی توجہ کا مرکز اڈیالہ جیل ہے۔ کرم ایجنسی میں حالات اس حد تک پہنچ چکے ہیں کہ لوگ نقل مکان پر مجبور ہو گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کی توجہ کا مرکز صرف اڈیالہ جیل ہے، شگفتہ ملک Read More »

تعلیم یافتہ نوجوان ملک کے سفیر ہیں، آئی ایم سائنسز کے کانووکیشن سے گورنر خیبرپختونخوا کا خطاب

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز (آئی ایم سائنسز) حیات آباد کے چھٹے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور تعلیم مکمل کرنے والے طلبہ، ان کے والدین اور فیکلٹی کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے خطاب میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ تعلیم یافتہ نوجوان دنیا بھر میں پاکستان

تعلیم یافتہ نوجوان ملک کے سفیر ہیں، آئی ایم سائنسز کے کانووکیشن سے گورنر خیبرپختونخوا کا خطاب Read More »

تیمرگرہ پبلک لائبریری میں بنیادی سہولیات کا فقدان، قارئین مایوس

تیمرگرہ۔ لوئر دیر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ میں واقع پبلک لائبریری تین اضلاع، لوئر دیر، اپر دیر اور باجوڑ کی واحد عوامی لائبریری ہے۔ شہید چوک میں قائم یہ لائبریری 2014 میں محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز خیبر پختونخوا کے زیر انتظام قائم کی گئی تھی اور اس وقت یہاں 15 ہزار سے زائد کتب

تیمرگرہ پبلک لائبریری میں بنیادی سہولیات کا فقدان، قارئین مایوس Read More »

خیالی پلاؤ پکانیوالے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانیوالوں کا وقت گزر چکا، عظمیٰ بخاری

خیالی پلاؤ پکانیوالے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانیوالوں کا وقت گزر چکا، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیالی پلاؤ پکانے والے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت کا عوامی خدمات کا ریکارڈ قائم کرنے کا پہلا سال مکمل ہوا، مریم نواز نے ایک سال میں وہ تاریخ

خیالی پلاؤ پکانیوالے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانیوالوں کا وقت گزر چکا، عظمیٰ بخاری Read More »

پاک بھارت ٹاکرا،بابر 23 رنز پر آؤٹ جبکہ امام الحق بھی رن آئوٹ ہوگئے

پاک بھارت ٹاکرا،بابر 23 رنز پر آؤٹ جبکہ امام الحق بھی رن آئوٹ ہوگئے

چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا جبکہ بھارت کی جانب سے فاسٹ بولر محمد شامی نے پہلا اوور کرایا۔تفصیلات کے مطابق بابر

پاک بھارت ٹاکرا،بابر 23 رنز پر آؤٹ جبکہ امام الحق بھی رن آئوٹ ہوگئے Read More »

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹورنامنٹ پاکستان بمقابلہ بھارت پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی پاکستان اور بھات کی ٹیمیں آمنے سامنے ،یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ،

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

آئی ایم ایف وفد کی آج آمد ، کاربن لیوی کی تجویز دینے کا امکان

اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ میں کارکن لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد کیساتھ آئندہ مذاکرات کے دوران ابتدائی مسودے پر بات ہوگی کاربن لیوی عائد کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی جانب سے تجاویز فراہم کی

آئی ایم ایف وفد کی آج آمد ، کاربن لیوی کی تجویز دینے کا امکان Read More »

اسٹیڈیم کا نام قومی مجرم کے نام پر رکھنا کسی صورت درست اقدام نہیں، امیر مقام

اسٹیڈیم کا نام قومی مجرم کے نام پر رکھنا کسی صورت درست اقدام نہیں، امیر مقام

وفاقی وزیر برائے کشمیر امور انجینئر امیر مقام نے ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نام پر رکھنے پر خیبر پختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ اسٹیڈیم کا نام قومی مجرم کے نام پر رکھنا کسی صورت

اسٹیڈیم کا نام قومی مجرم کے نام پر رکھنا کسی صورت درست اقدام نہیں، امیر مقام Read More »

دبئی پولیس نے پاکستان بھارت میچ کے ٹکٹس فروخت کرنے والی سیکڑوں ویب سائٹس بلاک کردیں

دبئی پولیس نے پاکستان بھارت میچ کے ٹکٹس فروخت کرنے والی سیکڑوں ویب سائٹس بلاک کردیں

دبئی پولیس نے آن لائن فراد کیخلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے سینکڑوں ویب سائٹس بلاک کردی ہیں ۔حکام نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی خریداری میں ہوش سے کام لیں اور آن لائن نقالوں سے ہوشیارر ہیں ۔ پولیس کے مطابق پاک بھارت میچ کے جعلی

دبئی پولیس نے پاکستان بھارت میچ کے ٹکٹس فروخت کرنے والی سیکڑوں ویب سائٹس بلاک کردیں Read More »

Scroll to Top