جنوبی وزیرستان: چیمبر آف کامرس کے مغوی صدر بازیاب، کسٹم اہلکار تاحال لاپتہ
جلال مسعود جنوبی وزیرستان میں آٹھ روز قبل اغوا ہونے والے چیمبر آف کامرس ساؤتھ وزیرستان اپر کے صدر سیف الرحمٰن وزیر بازیاب ہوگئے ہیں، جس پر تاجر برادری نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ سیف الرحمٰن وزیر کو 14 فروری کو انگور اڈہ سے واپسی کے دوران نامعلوم افراد نے دو […]
جنوبی وزیرستان: چیمبر آف کامرس کے مغوی صدر بازیاب، کسٹم اہلکار تاحال لاپتہ Read More »










