پختونخوا ڈیجیٹل

عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر معافی مانگ لی،سینئرصحافی اظہر جاوید کا دعوی

عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر معافی مانگی لی،سینئرصحافی اظہر جاوید کا دعوی

سینئر صحافی اظہر جاوید نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سانحہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگ لی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ٹویٹ میں سینئر صحافی اظہر جاوید نے مذید لکھا کہ اس کے لیے اپنے ایک […]

عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر معافی مانگی لی،سینئرصحافی اظہر جاوید کا دعوی Read More »

کالام میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، متعدد زخمی

اکرام صدیقی سوات: کالام مہوڈنڈ روڈ پر پلوگا کے مقام پر کوئٹہ سے آنے والے سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک سیاح جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ترجمان اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی سعید الرحمان کے مطابق حادثہ کالام مہوڈنڈ روڈ پلوگا کے مقام پر پیش آیا، جہاں سیاحوں

کالام میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، متعدد زخمی Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے نے تحریک انصاف کے احتجاج کے غبارے سے ہوا نکال دی

اسلام آباد: آج سپریم کورٹ نے عمران خان کے شفا انٹرنیشنل اسپتال سے طبی معائنے کا حکم دیا، جسے ایک خوش آئند پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ مؤقف کے مطابق سہیل آفریدی اور بعض دیگر پی ٹی آئی رہنما اسی معاملے کو بنیاد بنا کر 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب احتجاج

سپریم کورٹ کے فیصلے نے تحریک انصاف کے احتجاج کے غبارے سے ہوا نکال دی Read More »

صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری، شکیل ماندوری کی لاش برآمد

استخار احمد یوسفزئی صوابی: دریائے سندھ میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کے لیے جاری سرچ آپریشن میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ریسکیو 1122 نے شکیل ماندوری کے بعد ان کے بیٹے شرجیل کی لاش بھی برآمد کرلی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق دریائے سندھ میں سرچ آپریشن کے دوران شرجیل

صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری، شکیل ماندوری کی لاش برآمد Read More »

بھارت پاکستان سمیت مختلف ممالک میں دہشتگردی میں ملوث ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں جانوں کی قربانیاں دیں، تاہم نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشتگردی کے خلاف مؤثر حکمت عملی اختیار کی گئی۔ اسلام آباد میں ایس ایس ڈی او کے زیر اہتمام کیپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے

بھارت پاکستان سمیت مختلف ممالک میں دہشتگردی میں ملوث ہے، عطاء تارڑ Read More »

عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد: حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر قانونی، طبی، انتظامی اور سکیورٹی پہلوؤں سے جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی مؤقف کے مطابق عمران خان سمیت ہر قیدی کو تمام ضروری طبی سہولیات اور مناسب ماہر ڈاکٹرز سے علاج کا حق حاصل

عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت کا ردعمل آگیا Read More »

عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے حکم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کی آخری امید عدلیہ ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا

عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند قرار دے دیا Read More »

عدالتوں کے ذریعے عمران خان کو رہا کرائیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالتوں کے ذریعے رہا کرائیں گے، انصاف عدالتوں ہی کے ذریعے ملنا ہے اور انہیں عدالتوں سے امید ہے۔ سپریم کورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم

عدالتوں کے ذریعے عمران خان کو رہا کرائیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اگلی سماعت تک شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے عمران خان کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے اور انہیں سخت سکیورٹی میں اسپتال منتقل کرنے کی ہدایت بھی کی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج سے

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا Read More »

سوات اور شانگلہ میں ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق، 7 افراد زخمی

شہزاد نوید سوات: مٹہ کے علاقے شکردرہ میں فلائنگ کوچ اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 سوات کے کنٹرول روم کو حادثے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ریسکیو اہلکاروں نے

سوات اور شانگلہ میں ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق، 7 افراد زخمی Read More »

Scroll to Top