پختونخوا ڈیجیٹل

گوگل کی پاکستان میں آمد ڈیجیٹل معیشت پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے، شزا فاطمہ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے گوگل کے پاکستان میں مقامی دفترکو ملک میں ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوگل کی پاکستان میں آمد ڈیجیٹل معیشت پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے۔   پاکستان میں گوگل کے دفتر کے افتتاح کے بعد اپنے بیان میں وفاقی […]

گوگل کی پاکستان میں آمد ڈیجیٹل معیشت پر عالمی اعتماد کا مظہر ہے، شزا فاطمہ Read More »

وزیر داخلہ کی شہید میجر احسان کی رہائشگاہ آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت

وزیر داخلہ کی شہید میجر احسان کی رہائش گاہ آمد، اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار

وزیر داخلہ محسن نقوی کی میانوالی میں شہید میجر احسان کی رہائشگاہ آمد، اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ محسن نقوی نے شہید میجر احسان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی، شہید میجر احسان کے والد کے بلند حوصلے اور جذبے کو سراہا، ،وزیرداخلہ نے شہید کے بچوں کو

وزیر داخلہ کی شہید میجر احسان کی رہائش گاہ آمد، اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار Read More »

یو اے ای نے ایران کیساتھ تمام تجارتی وکاروباری اور مالی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کر دیے

متحدہ عرب امارات نے ایران کیساتھ تمام تجارتی وکاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیئے

متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی وکاروباری اورمالی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کر دیئے، اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق خطے میں کشیدگی علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے

متحدہ عرب امارات نے ایران کیساتھ تمام تجارتی وکاروباری اور مالی معاملات معطل کر دیئے Read More »

پشاور اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 187 کلومیٹر تھی، زلزلے کا

پشاور اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

کمرےکی سکیورٹی اڈیالہ جیل انتظامیہ کے پاس ہوگی: ذرائع

ہسپتال منتقلی کے بعد عمران خان کے کمرے کی سکیورٹی جیل انتظامیہ کے پاس ہوگی، ذرائع

 سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا ہسپتال منتقلی کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کیا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل انتظامیہ، رینجرز، پولیس، ایف سی کے اہلکار فرائض سرانجام دیں گے ۔   ذرائع کے مطابق شفا ہسپتال میں پولیس، ایف سی اور  رینجرز کے اہلکار

ہسپتال منتقلی کے بعد عمران خان کے کمرے کی سکیورٹی جیل انتظامیہ کے پاس ہوگی، ذرائع Read More »

پی ٹی آئی والےکسی کے کندھوں پر بیٹھ کر آناچاہتے ہیں مگر اب کندھے نہیں ملتے، طلال

پی ٹی آئی والے کسی کے کندھوں پر بیٹھ کر آناچاہتے ہیں مگر اب کندھے نہیں ملتے ،طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ جب تک فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی جوڑی پچ پر کھڑی ہے، کسی قسم کی سازش کی کوئی گنجائش نہیں ہے،پی ٹی آئی کو مٹھائی کھانے میں تھوڑا انتظار کرنا چاہیے  ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ ڈکٹیٹ کروا

پی ٹی آئی والے کسی کے کندھوں پر بیٹھ کر آناچاہتے ہیں مگر اب کندھے نہیں ملتے ،طلال چودھری Read More »

پشین میں ایف سی نارتھ اور پولیس کا بڑا آپریشن: منشیات کی فیکٹری مسمار،26 کروڑ روپے سے زائد کی افیڈرین برآمد و تلف

ایف سی نارتھ اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے ضلع پشین میں منشیات تیار کرنے والی بڑی فیکٹری کو مسمار کرتے ہوئےکروڑوں روپے مالیت کا زہریلا مواد موقع پر ہی جلا کر تلف کر دیا۔ ایف سی نارتھ، پولیس اور کوئٹہ سکاؤٹس کی ٹیموں نے خفیہ اطلاع پر ضلع پشین کے

پشین میں ایف سی نارتھ اور پولیس کا بڑا آپریشن: منشیات کی فیکٹری مسمار،26 کروڑ روپے سے زائد کی افیڈرین برآمد و تلف Read More »

عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی حکم: وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حال ہی میں جاری ہونے والے حکم نامے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی۔ وزیر قانون نے بانی پی ٹی آئی کے کیس اور عدالتی

عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی حکم: وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ،ہائی الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے خیبر پختونخوا کے حساس اور بالائی علاقوں میں 19 سے 22 اگست کے دوران لینڈ سلائیڈنگ، تودے گرنے اور ملبے کے بہاؤ کے شدید خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ملاکنڈ، دیر، سوات، شانگلہ، چترال، کوہستان، مانسہرہ اور گلیات جیسے اضلاع کو

خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ،ہائی الرٹ جاری Read More »

عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر معافی مانگ لی،سینئرصحافی اظہر جاوید کا دعوی

عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر معافی مانگی لی،سینئرصحافی اظہر جاوید کا دعوی

سینئر صحافی اظہر جاوید نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سانحہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگ لی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ٹویٹ میں سینئر صحافی اظہر جاوید نے مذید لکھا کہ اس کے لیے اپنے ایک

عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر معافی مانگی لی،سینئرصحافی اظہر جاوید کا دعوی Read More »

Scroll to Top