پختونخوا ڈیجیٹل

شہدا اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری، 78 نام فہرست میں شامل

اسلام آباد: وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہدا اور شجاعت و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے غازیوں کے لیے سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی گئی ہے، جبکہ مختلف کیٹیگریز میں مجموعی طور پر 78 افراد کے نام فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر […]

شہدا اور غازیوں کے لیے سول اعزازات کی منظوری، 78 نام فہرست میں شامل Read More »

غم کی اس مشکل گھڑی میں بیرسٹر گوہر اور اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ بیرسٹر گوہر خان نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4 بجے ان کے آبائی گاؤں ڈگر، ضلع بونیر میں ادا کی جائے گی۔ والدہ

غم کی اس مشکل گھڑی میں بیرسٹر گوہر اور اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

سوات کے جہانزیب کالج میں افسوسناک واقعہ، طالب علم جاں بحق

سوات: جہانزیب کالج سیدو شریف نیو کیمپس میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 20 سالہ طالب علم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے طالب علم کی شناخت عباد ولد سجاد علی کے نام سے ہوئی ہے، جو گل کدہ اجرنگ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ واقعے کی

سوات کے جہانزیب کالج میں افسوسناک واقعہ، طالب علم جاں بحق Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جہلم: جہلم، سرائے عالمگیر شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اچانک زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی متعدد شہری گھروں، دکانوں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے اور محفوظ مقامات اور کھلی جگہوں کا رخ کیا۔ بعض

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

شمالی وزیرستان میں کل کرفیو، صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک نقل و حرکت محدود رہے گی

شاکر خان میران شاہ: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی متوقع نقل و حرکت کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کل 9 اگست 2026 بروز اتوار ضلع بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی جانب سے جاری کردہ اطلاعِ عام کے مطابق کل صبح 5 بجے سے شام

شمالی وزیرستان میں کل کرفیو، صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک نقل و حرکت محدود رہے گی Read More »

دورۂ سعودی عرب، وزیرِ اعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں

مدینہ منورہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دورۂ سعودی عرب کے سلسلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی۔ وزیرِ اعظم نے مسجد نبوی ﷺ میں ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور بہتری کے لیے خصوصی

دورۂ سعودی عرب، وزیرِ اعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں Read More »

ٹیچنگ ہسپتالوں میں گریڈ 17 کی سرکاری نوکریاں، نئی آسامیوں پر بھرتی شروع

پشاور: ٹیچنگ ہسپتالوں میں گریڈ 17 کی نئی سرکاری آسامیوں پر بھرتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ہسپتال مانیٹرنگ آفیسر، پروکیورمنٹ اسپیشلسٹ اور مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن اسسٹنٹ کی آسامیوں پر امیدواروں کی تقرریاں کی جائیں گی۔ مذکورہ آسامیوں پر ابتدائی طور پر تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی

ٹیچنگ ہسپتالوں میں گریڈ 17 کی سرکاری نوکریاں، نئی آسامیوں پر بھرتی شروع Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں، سیاسی رہنماؤں اور کارکنان کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور آج اپنے آبائی علاقے ضلع بونیر میں انتقال کرگئیں۔ بیرسٹر گوہر خان نے والدہ کے انتقال کی اطلاع سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام کے ذریعے دی۔ انہوں نے

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں، سیاسی رہنماؤں اور کارکنان کا اظہارِ افسوس Read More »

پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزمہ گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے واردات میں مبینہ طور پر ملوث ایک ملزمہ کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمہ کو سیالکوٹ سے حراست میں لینے کے بعد لاہور منتقل

پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزمہ گرفتار Read More »

پشاور میں نئی احساس پناہ گاہ کا افتتاح، مستحق افراد کے لیے مفت رہائش اور خوراک کی سہولت

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سوشل ویلفیئر، زکوٰۃ، عشر و ویمن ایمپاورمنٹ ملک لیاقت علی خان نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے قریب سپین جماعت کے مقام پر نو تعمیر شدہ احساس پناہ گاہ (شیلٹر ہوم) کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مشیر سوشل ویلفیئر ملک لیاقت علی

پشاور میں نئی احساس پناہ گاہ کا افتتاح، مستحق افراد کے لیے مفت رہائش اور خوراک کی سہولت Read More »

Scroll to Top