آپریشن ردالفتنہ 3: قلات اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،فتنہ الہندوستان اورفتنہ الخوارج کے 25 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع قلات اور مستونگ میں “آپریشن ردالفتنہ 3” کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان اورفتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 25 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 7 کو شدید زخمی کر دیا۔ فورسز کے اسپیشل یونٹس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آج صبح سویرے […]










