پاکستانی قوم انتشار کا شکار، عمران خان امید کی آخری کرن ہیں،عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ قوم تقسیم کا شکار، صرف عمران خان ہی ملک کو متحد کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اس وقت […]
پاکستانی قوم انتشار کا شکار، عمران خان امید کی آخری کرن ہیں،عمر ایوب Read More »










