پاکستان

شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شان مسعود پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انگلی پر گیند لگنے سے زخمی ہوئے تھے، جس کے بعد ان کی انجری کا جائزہ لیا گیا۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق بائیں ہاتھ کے بیٹر […]

شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد مٹی کے تیل میں بھی اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 306 روپے 44 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ حکومت کی جانب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد مٹی کے تیل میں بھی اضافہ Read More »

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک، عوام غیر محفوظ ہیں، ایمل ولی خان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ بدامنی کا شکار ہے اور عوام دہشت گردی کے خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اپنے جاری بیان میں ایمل ولی

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک، عوام غیر محفوظ ہیں، ایمل ولی خان Read More »

براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کا واقعہ، معروف کوہ پیماؤں سمیت متعدد افراد لاپتہ

اسلام آباد: پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں واقع دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے بعد معروف نیپالی کوہ پیما نمس دائی اور پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی سمیت تقریباً 10 کوہ پیماؤں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ الپائن کلب آف پاکستان کے

براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کا واقعہ، معروف کوہ پیماؤں سمیت متعدد افراد لاپتہ Read More »

کشمیر الیکشن سے قبل بلاول بھٹو متحرک، پی ٹی آئی کو بھی اہم پیشکش کر دی

مظفرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ آزاد جموں و کشمیر میں امن، انصاف اور خوشحالی دیکھنے کے خواہاں ہیں اور چاہتے ہیں کہ کشمیر کے وسائل، ووٹ، مستقبل اور روزگار سے متعلق فیصلے کشمیری نوجوان خود کریں۔ بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر انتخابات کی انتخابی مہم

کشمیر الیکشن سے قبل بلاول بھٹو متحرک، پی ٹی آئی کو بھی اہم پیشکش کر دی Read More »

سورینج میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 18 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے افسوسناک واقعے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے، جہاں اب تک متعدد کان کنوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ کان میں پھنسے دیگر مزدوروں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق سورینج کوئلہ کان

سورینج میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 18 کان کن جاں بحق Read More »

پاکستان ریلویز کا بوسیدہ انفرااسٹرکچر، ٹرین حادثات میں تشویشناک اضافہ

پاکستان ریلوے کا پرانا اور خستہ حال انفرااسٹرکچر مسافروں، ملازمین اور تاجروں کے لیے مسلسل مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔ مسافر اور مال بردار ٹرینیں کم رفتار پر چلنے کے باوجود حادثات کا شکار ہونے لگی ہیں، جس سے انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ صنعت کاروں اور تاجروں کا قیمتی سامان بھی خطرے میں

پاکستان ریلویز کا بوسیدہ انفرااسٹرکچر، ٹرین حادثات میں تشویشناک اضافہ Read More »

پاکستان میں نئی MG ZS متعارف، قیمت اور فیچرز سامنے آ گئے

ایم جی پاکستان نے سوشل میڈیا پر ایک ہفتے تک جاری رہنے والی تشہیری مہم کے بعد دوسری جنریشن کی MG ZS کو باضابطہ طور پر پاکستانی مارکیٹ میں لانچ کر دیا ہے۔ نئی ایس یو وی کو پہلی مرتبہ ہائبرڈ پاور ٹرین کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے، جبکہ اس کا بنیادی ویریئنٹ روایتی

پاکستان میں نئی MG ZS متعارف، قیمت اور فیچرز سامنے آ گئے Read More »

ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔ این ڈی ایم اے کی

ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری Read More »

2027 ورلڈ کپ کن میدانوں میں کھیلا جائے گا؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 میزبان وینیوز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ میگا ایونٹ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہوگا، جبکہ 24 سال بعد ایک بار پھر ورلڈ کپ کی میزبانی افریقی سرزمین کو ملے گی۔

2027 ورلڈ کپ کن میدانوں میں کھیلا جائے گا؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top