ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایونٹ سے باہر کر دیا
کولمبو میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت 150 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ جنوبی افریقہ نے بارش کی وجہ سے کم اوورز کے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو […]
ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایونٹ سے باہر کر دیا Read More »










