کھیل

وزیر اطلاعات کا آئی سی سی کے بے بنیاد الزامات پر سخت ردعمل

وزیر اطلاعات نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور جانبدارانہ الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سرحد پار دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار ہے اور اس طرح کے غیر مصدقہ اور قبل از وقت تبصرے ناقابل قبول ہیں۔ آئی سی سی نے […]

وزیر اطلاعات کا آئی سی سی کے بے بنیاد الزامات پر سخت ردعمل Read More »

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، زمبابوے نے پی سی بی کی دعوت قبول کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دی گئی دعوت پر زمبابوے نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق افغانستان کی جگہ اب زمبابوے اس سیریز میں شریک ہوگا۔ سہ ملکی سیریز میں پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، زمبابوے نے پی سی بی کی دعوت قبول کرلی Read More »

محمد رضوان کی ون ڈے کی کپتانی خطرے میں پڑگئی

محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں آ گئی ہے۔ محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے جبکہ ان کی جگہ شاہ آفریدی کو قیادت سونپنے کا امکان ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹوینٹی اسکواڈ کی تشکیل کا عمل تقریباً مکمل کر لیا ہے اور آئندہ ہفتے اس کا باضابطہ

محمد رضوان کی ون ڈے کی کپتانی خطرے میں پڑگئی Read More »

سہ ملکی سیریز سے افغانستان کی دستبرداری ، پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا

افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں رواں سال نومبر میں شیڈول سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے اچانک دستبرداری کے بعد، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کرکٹ بورڈ سے رابطہ کر لیا ہے تاکہ سیریز کو متبادل ٹیم کے ساتھ جاری رکھا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی

سہ ملکی سیریز سے افغانستان کی دستبرداری ، پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا Read More »

افغانستان، پاکستان میں سہ فریقی سیریز سے دستبردار، پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

افغانستان، پاکستان میں سہ فریقی سیریز سے دستبردار، پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں رواں سال نومبر میں ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے اچانک دستبرداری کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا مؤقف بھی سامنے آ گیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے سرکاری بیان میں کہا کہ افغانستان اب اس سیریز کا حصہ

افغانستان، پاکستان میں سہ فریقی سیریز سے دستبردار، پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا Read More »

افغان کرکٹ بورڈ نے بھی بھارتی طرز پر چلتے ہوئے پاکستان کیساتھ کرکٹ میچز منسوخ کر دیے

افغان کرکٹ بورڈ نے بھی بھارتی طرز پر چلتے ہوئے پاکستان کیساتھ کرکٹ میچز منسوخ کر دیے

افغانستان کرکٹ بورڈ نے حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کے ساتھ مجوزہ کرکٹ میچز منسوخ کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (سما نیوز)کے مطابق اس سیریز میں پاکستان، افغانستان اور سری لنکا کو شرکت کرنی تھی، جو رواں سال نومبر

افغان کرکٹ بورڈ نے بھی بھارتی طرز پر چلتے ہوئے پاکستان کیساتھ کرکٹ میچز منسوخ کر دیے Read More »

کرکٹ کی دنیا میں ’’ٹیسٹ 20‘‘ نیا فارمیٹ متعارف

کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا اور منفرد فارمیٹ متعارف کروا دیا گیا ہے جس کا نام ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ ہے۔ یہ فارمیٹ 16 اکتوبر کو ورچوئل تقریب کے ذریعے پیش کیا گیا جو ٹیسٹ کرکٹ اور ٹی20 کے امتزاج پر مبنی ہے۔ اس میں ایک دن میں 80 اوورز کھیلے جائیں گے جو چار اننگز

کرکٹ کی دنیا میں ’’ٹیسٹ 20‘‘ نیا فارمیٹ متعارف Read More »

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر خواتین کرکٹ کی دھوم، پاکستان اور بھارت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 اکتوبر کو کھیلا گیا ون ڈے ورلڈ کپ میچ ڈیجیٹل ناظرین کے تمام ریکارڈ توڑ گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق، اس مقابلے نے تقریباً 2.84 کروڑ افراد تک رسائی حاصل کی، جبکہ میچ کو دیکھنے کے دوران مجموعی طور پر

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر خواتین کرکٹ کی دھوم، پاکستان اور بھارت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کون سی 20 ٹیمیں کھیلیں گی ؟ نام سامنے آگئے

آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے تمام 20 ٹیموں کی تصدیق ہو گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں سری لنکا ، بھارت ، پاکستان ، آسٹریلیا ،بنگلا دیش ، انگلینڈ، جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز ، نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ اس کے

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کون سی 20 ٹیمیں کھیلیں گی ؟ نام سامنے آگئے Read More »

سعودی عرب میں جے سی ایل ٹی 12 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کا میدان کل سجے گا

الجبیل:سعودی عرب کے صنعتی شہر الجبیل میں جاری جے سی ایل ٹی 12 کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ کل جمعے کے دن ایونٹ کے دو فائنل میچز کھیلے جائیں گے، جن میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑی جیت کے جذبے سے سرشار اور بھرپور پریکٹس میں مصروف ہیں۔ جے

سعودی عرب میں جے سی ایل ٹی 12 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کا میدان کل سجے گا Read More »

Scroll to Top