کھیل

جنوبی افریقہ کا ٹی ٹونٹی سکواڈ پاکستان پہنچ گیا

جنوبی افریقہ کی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز 28 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ سیریز کا پہلا میچ منگل کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ جمعہ اور تیسرا میچ ہفتے کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ یہ […]

جنوبی افریقہ کا ٹی ٹونٹی سکواڈ پاکستان پہنچ گیا Read More »

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بھیجا گیا لیگل نوٹس عوام کے سامنے کھول دیا اور سخت ردعمل دیا ہے۔ علی ترین نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ پی سی بی کی جانب سے

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا Read More »

پاکستانی فائٹر رضوان علی نے دبئی میں بھارتی حریف کو چند لمحوں میں ناک آؤٹ کر دیا

دبئی: پاکستانی مارشل آرٹس فائٹر رضوان علی نے دبئی میں اپنی غیرمعمولی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی حریف رانا پرتاپ سنگھ کو پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق فائٹ کے آغاز کے چند لمحوں میں ہی رضوان علی نے اپنے حریف پر بھرپور دباؤ ڈالا اور فیصلہ کن وار کر

پاکستانی فائٹر رضوان علی نے دبئی میں بھارتی حریف کو چند لمحوں میں ناک آؤٹ کر دیا Read More »

پی سی بی کی جانب سےمعطلی: ملتان سلطانز کا مؤقف سامنے آگیا

ملتان سلطانز کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پابندی پر ردعمل سامنے آیا ہے جس میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ علی ترین کے بیانات پی ایس ایل کی بہتری کے لیے دیے گئے تھے اور پی سی بی کی طرف سے تعمیری تنقید کو جرم قرار دینا سمجھ سے بالاتر

پی سی بی کی جانب سےمعطلی: ملتان سلطانز کا مؤقف سامنے آگیا Read More »

پاکستان، بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے دستبردار

پاکستان نے بھارت میں منعقد ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس حوالے سے فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی (F.I.H) کو باضابطہ طور پر اطلاع دے دی ہے کہ وہ اس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے گا۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری رانا مجاہد

پاکستان، بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے دستبردار Read More »

کرکٹ شائقین کیلئے مایوس کن خبر، ایل پی ایل ملتوی، وجہ سامنے آ گئی

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے رواں سال ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیگ اب کسی نئی اور مناسب ونڈو میں منعقد کی جائے گی۔ ابتدائی طور پر ایل پی ایل یکم دسمبر سے

کرکٹ شائقین کیلئے مایوس کن خبر، ایل پی ایل ملتوی، وجہ سامنے آ گئی Read More »

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر! پاک بھارت کا ہائی وولٹیج مقابلہ کولمبو میں متوقع

اگلے سال شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شائقین کرکٹ کو سب سے زیادہ جس مقابلے کا انتظار ہے، وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا ہے، جو 8 فروری کو کولمبو میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ 7 فروری سے

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر! پاک بھارت کا ہائی وولٹیج مقابلہ کولمبو میں متوقع Read More »

آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے لیفٹ آرم آف اسپنر آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ 38 سال 299 دن کی عمر میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے آصف آفریدی ٹیسٹ ڈیبیو پر پانچ یا زیادہ وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر بن گئے ہیں۔ 1933 میں انگلینڈ

آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا Read More »

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو مدمقابل ہوں گی

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو مدمقابل ہوں گی

کرکٹ کے میدان میں روایتی حریف ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار! پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں مد مقابل ہوں گی۔ ہانگ کانگ سکسز 2025 میں شامل 12 ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جہاں گروپ سی میں پاکستان، بھارت اور

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 7 نومبر کو مدمقابل ہوں گی Read More »

پی ایس ایل میں بڑی انٹری، گیارہواں ایڈیشن بنے گا سپر ہٹ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں بڑی پیش رفت، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیگ میں مزید دو ٹیموں کی شمولیت کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے غیر رسمی گفتگو کے دوران اس خوشخبری کا عندیہ دیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیموں

پی ایس ایل میں بڑی انٹری، گیارہواں ایڈیشن بنے گا سپر ہٹ Read More »

Scroll to Top