کھیل

ویمنز ورلڈ کپ: بارش پاکستان کی جیت میں رکاؤٹ بن گئی، انگلینڈ کیخلاف میچ بےنتیجہ ختم

ویمنز ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں بارش پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف جیت میں رکاؤٹ بن گئی۔ مسلسل بارش کے باعث میچ بے نتیجہ ختم کر دیا گیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا۔ کولمبو میں ہونے والا یہ میچ بارش کے سبب بار بار متاثر ہوتا رہا۔ پہلے بیٹنگ […]

ویمنز ورلڈ کپ: بارش پاکستان کی جیت میں رکاؤٹ بن گئی، انگلینڈ کیخلاف میچ بےنتیجہ ختم Read More »

پاکستان ویمن ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف جیت کی تلاش میں میدان میں اُترے گی

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم پہلی فتح کی تلاش میں آج انگلینڈ کیخلاف میدان میں اترے گی۔  گزشتہ روز گرین شرٹس کی کولمبو میں ٹریننگ کا سلسلہ بارش کے باعث 2 گھنٹے جاری رہ سکا، نائٹ ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ پرخصوصی توجہ دی گئی۔ بیٹرز اوربولرزکو کوچز نے

پاکستان ویمن ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف جیت کی تلاش میں میدان میں اُترے گی Read More »

لاہور ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ کو 226 رنز درکار

لاہور ٹیسٹ کا تیسرا روز دلچسپ موڑ پر ختم ہوا جہاں پاکستان کو فتح کے لیے آٹھ وکٹیں درکار ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کو کامیابی کے لیے مزید 226 رنز بنانا ہوں گے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 277 رنز کا

لاہور ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ کو 226 رنز درکار Read More »

اپنی ٹیم کو میچ جتوانے والے باؤلر نے آخری گیند پھینک کر جان گنوا دی

کرکٹ کے میدان میں فتح کے جشن کے ساتھ ساتھ موت کا اچانک غم،  آخری گیند پھینکتے ہی کرکٹر احمر خان کا چل بسا، دردناک ویڈیو نے سب کو ہلا کر رکھ دیا بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کے دوران ایک ایسا المیہ پیش آیا جس

اپنی ٹیم کو میچ جتوانے والے باؤلر نے آخری گیند پھینک کر جان گنوا دی Read More »

دوسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف 6 کٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنا لئے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن مکمل ہو گیا ہے۔ جنوبی افریقی ٹیم نے پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنا لیے ہیں اور اب بھی اسے 162 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔ جنوبی افریقہ کی اننگز کا آغاز

دوسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف 6 کٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنا لئے Read More »

بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن میں بھارتی سٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بابر اعظم نے ایک نئی تاریخ رقم  کردی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3000 رنز مکمل کرنے والے ایشیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔ اس سنگِ میل کے ساتھ بابر اعظم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی

بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن میں بھارتی سٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

پہلا ٹیسٹ! پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا ٹیسٹ! پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ٹاس کے ساتھ ہوا، جس میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ میزبان ٹیم کی ہوم کنڈیشنز میں مضبوط کارکردگی کی امید کو ظاہر کرتا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے

پہلا ٹیسٹ! پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹیسٹ،قومی ٹیم کا حتمی انتخاب سامنے آ گیا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کی حتمی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سکواڈ میدان میں سات ماہر بیٹسمین، دو زبردست سپنرز اور دو طاقتور فاسٹ بولرز کے امتزاج کے ساتھ اترے گا۔ خاص طور پر دلچسپی کی بات

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹیسٹ،قومی ٹیم کا حتمی انتخاب سامنے آ گیا Read More »

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان کی شاندار فتح، ملائشیا کو 2-7 سے شکست

کوالالمپور:13ویں سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے پہلے میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے میزبان ملائشیا کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے عبرتناک شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ پاکستانی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور حریف ٹیم کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہ دیا۔

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان کی شاندار فتح، ملائشیا کو 2-7 سے شکست Read More »

قومی ٹیم کی تیاری مکمل ہے، رینکنگ بہتر بنانے کے لیے پر امید ہوں: ہیڈ کوچ نولبرٹو سلانو

اسلام آباد: قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نولبرٹو سلانو نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم افغانستان کے خلاف میدان میں اترنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، کھلاڑیوں نے سخت محنت کی ہے اور وہ اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ افغانستان کے خلاف میچ سے قبل اسلام آباد میں پریس

قومی ٹیم کی تیاری مکمل ہے، رینکنگ بہتر بنانے کے لیے پر امید ہوں: ہیڈ کوچ نولبرٹو سلانو Read More »

Scroll to Top