پاکستان نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ میں بھوٹان کو 4-0 سے شکست دے دی
پاکستانی ٹیم نے ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے اپنے افتتاحی میچ میں بھوٹان کو چار صفر سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا۔ محمد عبداللّٰہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے میچ میں تین گول کیے جبکہ حمزہ یاسر نے ایک گول اسکور کیا۔ میچ کے پہلے ہاف میں پاکستان نے 2-0 […]
پاکستان نے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ میں بھوٹان کو 4-0 سے شکست دے دی Read More »










