کھیل

نہ 10 لاکھ، نہ 20 کروڑ، فیفا فائنل کا ایک ٹکٹ کتنے کا ہےا؟ ہوش اڑا دینے والے اعداد و شمار

ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان ہونے والے اس تاریخی اور اعصاب شکن مقابلے نے دنیا بھر میں ٹکٹوں کی مانگ میں ایسا غیر معمولی اضافہ کیا ہے کہ ری سیل مارکیٹ میں قیمتیں عام انسان کے وہم و گمان سے بھی باہر نکل چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فیفا کی آفیشل ویب سائٹ پر فائنل […]

نہ 10 لاکھ، نہ 20 کروڑ، فیفا فائنل کا ایک ٹکٹ کتنے کا ہےا؟ ہوش اڑا دینے والے اعداد و شمار Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے قبل بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے قبل فٹبال کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والے مشہور اوپٹا سپر کمپیوٹر کی سنسنی خیز پیشگوئی نے دنیا بھر کے فٹبال شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔ اوپٹا سپر کمپیوٹر نے فائنل کے حتمی نتیجے تک پہنچنے کے لیے 25 ہزار ڈیجیٹل سیمولیشنز

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے قبل بڑی پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں، 43 ملکوں میں 31 ہزار سے زائد اسکائی ڈائیوز کا انوکھا ریکارڈ

دنیا بھر کے مہم جوؤں اور فضاؤں کے شہسواروں نے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ اسکائی ڈائیوز کرنے کا نیا اور حیران کن عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ورلڈ اسکائی ڈائیونگ ڈے کے موقع پر دنیا کے 43 ممالک میں مجموعی طور پر 31 ہزار 75 اسکائی ڈائیوز مکمل کی گئیں جس

ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لیے ہیں، 43 ملکوں میں 31 ہزار سے زائد اسکائی ڈائیوز کا انوکھا ریکارڈ Read More »

فرانس کے ایمباپے نے فٹبال تاریخ بدل دی، لیونل میسی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

میامی: فرانس کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فٹبال کی تاریخ کا ایک نیا باب لکھ دیا ہے، ورلڈ کپ 2026 میں سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے دوران اپنی شاندار فارم کی بدولت

فرانس کے ایمباپے نے فٹبال تاریخ بدل دی، لیونل میسی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026، انگلینڈ نے فرانس کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

میامی: فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے ہائی وولٹیج تیسری پوزیشن کے میچ میں انگلینڈ نے روایتی حریف فرانس کو ایک اعصاب شکن اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔ میامی میں کھیلے گئے اس تاریخی میچ

فیفا ورلڈ کپ 2026، انگلینڈ نے فرانس کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی Read More »

فیفاورلڈکپ فائنل،اوسط ٹکٹ کی قیمت30لاکھ سے بھی مہنگی،حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کا فائنل میچ امریکی کھیلوں کی تاریخ کا مہنگا ترین ایونٹ بن گیا ہے۔ عالمی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس تاریخی معرکے کے ٹکٹوں کی قیمتیں تمام پرانے ریکارڈ توڑ چکی ہیں۔ مارکیٹ ڈیٹا

فیفاورلڈکپ فائنل،اوسط ٹکٹ کی قیمت30لاکھ سے بھی مہنگی،حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بارباڈوس: دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں شمار ہونے والے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے بارباڈوس میں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ سر گیری سوبرز

عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے Read More »

پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کو سزا سنا دی گئی

دبئی: پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کو آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر تین ماہ کی نااہلی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ممنوعہ مادے کی موجودگی کی تصدیق کے بعد سزا کا اعلان کیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق محمد نواز کا

پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کو سزا سنا دی گئی Read More »

کون بنے گا فٹ بال کی دنیا کا بے تاج بادشاہ؟ فیصلہ ہونے میں صرف 2 روز باقی

فٹ بال کے سب سے بڑے عالمی میلے کا اختتام قریب آ گیا، فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو ارجنٹائن اور سپین کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کے آخری معرکے میں دونوں ٹیمیں عالمی چیمپئن بننے کے لیے نیو یارک میں مدمقابل ہوں گی۔ ارجنٹائن اور سپین کے درمیان ہونے والا یہ

کون بنے گا فٹ بال کی دنیا کا بے تاج بادشاہ؟ فیصلہ ہونے میں صرف 2 روز باقی Read More »

اولمپک چیمپئن کے جیولن تھرو ایونٹ میں بڑا اپ سیٹ

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم سیزن کے پہلے جیولن تھرو ایونٹ میں 9ویں نمبر پر رہے۔ لوسرن ایونٹ میں ارشد ندیم کی بہترین تھرو 78.47 میٹر رہی، وہ 80 میٹر کی حد عبور نہ کر سکے اور پوڈیم پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ ایونٹ کا ٹائٹل جرمنی کے جولین ویبر نے 87.04 میٹر کی تھرو

اولمپک چیمپئن کے جیولن تھرو ایونٹ میں بڑا اپ سیٹ Read More »

Scroll to Top