پاکستان سپر ایٹ مرحلہ کھیلے گا یا نہیں؟ آج نمیبیا کے چیلنج کیساتھ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آگئی
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے آج کے شیڈول میں تین دلچسپ میچز کھیلے جائیں گے، جن میں شائقین کو کرکٹ کے شاندار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ شیڈول کے مطابق آج کے میچز: پہلا میچ: جنوبی افریقہ بمقابلہ متحدہ عرب امارات، ساڑھے دس بجے دوسرا میچ: پاکستان بمقابلہ نمیبیا، اڑھائی بجے تیسرا میچ: […]










