کھیل

بھارت سے برابری کی بنیاد پر ہی بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ معاملات میں پاکستان اپنے موقف پر قائم ہے اور بات چیت صرف برابری کی بنیاد پر ہی ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کو نچلی سطح سے […]

بھارت سے برابری کی بنیاد پر ہی بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی Read More »

سٹار بلے بازبابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کےسٹار بلے باز بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں ایک اور نمایاں سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ڈاکلینڈ، میلبرن میں کھیلے گئے مقابلے میں بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی جانب سے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میلبرن رینیگیڈز کے خلاف اہم نصف سنچری اسکور کی، جس کی بدولت ان کی

سٹار بلے بازبابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی Read More »

پی ایس ایل کے ساتھ ملتان سلطانز کا سفر ختم ، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ رواں سال کے 11 ویں ایڈیشن میں خود انتظامات سنبھالے جائیں گے اور اس کے بعد ٹیم کو فروخت کیا جائے

پی ایس ایل کے ساتھ ملتان سلطانز کا سفر ختم ، وجہ سامنے آگئی Read More »

افغانستان کرکٹ بورڈ نے اہم ایونٹس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے پندرہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل سلیکشن کمیٹی کے مطابق دونوں ایونٹس میں افغان ٹیم کی قیادت اسٹار اسپنر راشد خان کریں گے۔ اعلان کے مطابق افغانستان کی ٹیم

افغانستان کرکٹ بورڈ نے اہم ایونٹس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

ورلڈ کپ کے لیے ابھی تک تو میں ہی کپتان ہوں، شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کا انجری سے متعلق اہم پیغام سامنے آ گیا

آسٹریلیا: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں وطن واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شاہین آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس

شاہین آفریدی کا انجری سے متعلق اہم پیغام سامنے آ گیا Read More »

ارشد ندیم کی مہارت پر فیفا کے صدر بھی داد دینے پر مجبور

دبئی : پاکستان کے اولمپک اسٹار جیولین تھرور ارشد ندیم کی دبئی میں فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو سے ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات گلوبل اسپورٹس سمٹ کے دوران ہوئی، جس میں دنیائے کھیل کی نامور شخصیات بھی موجود تھیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران فیفا کے صدر نے ارشد ندیم سے ان

ارشد ندیم کی مہارت پر فیفا کے صدر بھی داد دینے پر مجبور Read More »

چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر

چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر

پچاسویں چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مہمانِ خصوصی تھے۔ تفصیلات کے مطابق پچاسویں چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور نیزہ بازی (ٹینٹ پیگنگ) چیمپئن شپ 2025 شاندار انداز میں اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز

چیف آف آرمی اسٹاف پولو اور نیزہ بازی چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر Read More »

شارجہ میں پاکستانی نوجوان کا شاندار کارنامہ، یوتھ کیمل ریس جیت لی

دبئی: شارجہ میں منعقد ہونے والے 54ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوتھ کیمل ریس اپنے نام کر لی۔ بین الاقوامی سطح کے اس ایونٹ میں دنیا کے 50 سے زائد ممالک کے نوجوانوں نے شرکت کی، تاہم 18 سالہ پاکستانی

شارجہ میں پاکستانی نوجوان کا شاندار کارنامہ، یوتھ کیمل ریس جیت لی Read More »

بھارتی رویے پر آئی سی سی کو خط، پی سی بی کا سخت مؤقف سامنے آگیا

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ جو بھی معاملہ ہوگا وہ برابری کی سطح پر ہوگا، اگر بھارتی ٹیم ہینڈ شیک نہیں کرنا چاہتی تو ہمیں بھی اس کا کوئی شوق نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا

بھارتی رویے پر آئی سی سی کو خط، پی سی بی کا سخت مؤقف سامنے آگیا Read More »

ملتان سلطانز کو عارضی طور پر پی سی بی خود آپریٹ کرے گا، محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز کو آئندہ سیزن کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ خود آپریٹ کرے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اختتام کے بعد ملتان سلطانز کی نیلامی کی

ملتان سلطانز کو عارضی طور پر پی سی بی خود آپریٹ کرے گا، محسن نقوی Read More »

Scroll to Top