کھیل

انڈر 19سہ ملکی سیریز،پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی

زمبابوے میں جاری انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کی پوری ٹیم 226 رنز بنا […]

انڈر 19سہ ملکی سیریز،پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی Read More »

شعیب اختر کا صحت سے متعلق خبروں پر ردعمل

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر ان کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ شعیب اختر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور جو ویڈیو گردش کر رہی ہے وہ دراصل تین سال پرانی ہے۔

شعیب اختر کا صحت سے متعلق خبروں پر ردعمل Read More »

انڈر 19 سہ ملکی سیریز! افغانستان کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، ایک وکٹ گر گئی

انڈر 19 سہ ملکی سیریز! افغانستان کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، ایک وکٹ گر گئی

انڈر 19 سہ ملکی ون ڈے سیریز! پاکستان کا ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کا چیلنج، ابتدائی وکٹ حاصل تفصیلات کے مطابق انڈر 19 سہ ملکی ون ڈے سیریز میں افغانستان کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے کے شہر ہرارے میں واقع ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے

انڈر 19 سہ ملکی سیریز! افغانستان کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، ایک وکٹ گر گئی Read More »

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

اسٹار فٹبالرلیونل میسی نے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا

نٹر میامی کے اسٹار فٹبالر اور ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی لیونل میسی نے اپنے کیریئر میں ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈین جریدے نے میسی کو اکیسویں صدی کا بہترین ایتھلیٹ قرار دیا ہے۔ جریدے کی رینکنگ میں لیونل میسی نے نہ

اسٹار فٹبالرلیونل میسی نے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا Read More »

افغانستان میں آزادانہ گھومنا ناممکن، بلٹ پروف گاڑی کے بغیر باہر نہیں نکلتا، راشد خان

کابل: افغانستان کے عالمی شہرت یافتہ اسپنر کرکٹر راشد خان نے سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی سکیورٹی سے متعلق اہم اور حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ راشد خان نے واضح کیا کہ وہ کابل کی سڑکوں پر عام شہریوں کی طرح آزادانہ طور پر نہیں گھوم سکتے اور

افغانستان میں آزادانہ گھومنا ناممکن، بلٹ پروف گاڑی کے بغیر باہر نہیں نکلتا، راشد خان Read More »

پی ایس ایل کے شائقین کے لیے خوشخبری: مزید ہائی وولٹیج میچز آنے والے ہیں

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دائرہ کار میں توسیع کے لیے دو نئی ٹیموں کے قیام کے لیے 12 سرمایہ کاروں نے بڈز جمع کرادیے ہیں۔ یہ بڈز نہ صرف پاکستان بلکہ امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور متحدہ عرب امارات سے بھی موصول ہوئے ہیں، جس سے لیگ کی عالمی مقبولیت کا

پی ایس ایل کے شائقین کے لیے خوشخبری: مزید ہائی وولٹیج میچز آنے والے ہیں Read More »

دبئی میں پاکستانی ہیرو کا چرچا، ارشد ندیم کو عالمی اسپورٹس ایوارڈ ملنے جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان کے لیے کھیلوں کے میدان سے ایک اور بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کو دبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ اسپورٹس سمٹ میں ایک اعلیٰ عالمی اعزاز سے نوازا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کی رائل

دبئی میں پاکستانی ہیرو کا چرچا، ارشد ندیم کو عالمی اسپورٹس ایوارڈ ملنے جا رہا ہے Read More »

پاکستان کو کھیلوں کے ایک اور انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد: پاکستان کے لیے کھیلوں کے میدان سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، کیونکہ سیف انڈر 17 بوائز فٹبال چیمپئن شپ 2026 کی میزبانی پاکستان کو سونپ دی گئی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس اہم پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اگست 2026 میں اس بین الاقوامی فٹبال

پاکستان کو کھیلوں کے ایک اور انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی Read More »

قومی کرکٹرز زمبابوے روانہ، تین ملکی سیریز کب شروع ہوگی؟ قومی ٹیم کا پہلا میچ کس ملک کیساتھ ہوگا؟ جانئے

قومی کرکٹرز زمبابوے روانہ، تین ملکی سیریز کب شروع ہوگی؟ قومی ٹیم کا پہلا میچ کس ملک کیساتھ ہوگا؟ جانئے

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم تین ملکی سیریز اور انڈر 19 ورلڈکپ میں حصہ لینے کے لیے زمبابوے روانہ ہو گئی ہے۔ ٹیم براستہ دبئی ہرارے پہنچے گی، جہاں وہ اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی انڈر 19 ٹیم کا الوداع کیا

قومی کرکٹرز زمبابوے روانہ، تین ملکی سیریز کب شروع ہوگی؟ قومی ٹیم کا پہلا میچ کس ملک کیساتھ ہوگا؟ جانئے Read More »

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا عالمی چیلنج، آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لیے روانہ

اسلام آباد: پاکستان کے نوجوان کرکٹ کھلاڑیوں نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرواز بھری۔ ایشین چیمپئن پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم زمبابوے میں ہونے والی تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے آج اسلام آباد ایئرپورٹ سے

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا عالمی چیلنج، آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لیے روانہ Read More »

Scroll to Top