کھیل

آئی سی سی کا امریکی کرکٹ ٹیم کی مکمل سپورٹ کا اعلان

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امریکی نیشنل کرکٹ ٹیم کو مکمل سپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکا کرکٹ کی معطلی کے باوجود کھلاڑیوں کی تیاریوں میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی اور عالمی ایونٹس میں شرکت متاثر نہیں ہوگی۔ آئی سی سی کے مطابق امریکی انڈر […]

آئی سی سی کا امریکی کرکٹ ٹیم کی مکمل سپورٹ کا اعلان Read More »

سمیر منہاس نے قومی ٹیم میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتا دیا

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے والے پاکستانی کرکٹر سمیر منہاس نے کہا ہے کہ یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کا کرم ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سمیر منہاس نے بتایا کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ میں شکست کے بعد ٹیم نے اپنی غلطیوں پر

سمیر منہاس نے قومی ٹیم میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتا دیا Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کے چھکے چھڑانے والے پاکستانی بلےباز سمیر منہاس کون ہیں؟

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف 172 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے والے سمیر منہاس نے اپنی کارکردگی سے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 191 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر دوسری

انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کے چھکے چھڑانے والے پاکستانی بلےباز سمیر منہاس کون ہیں؟ Read More »

بھارتی کھلاڑیوں کا غیر اخلاقی طرزعمل، پاکستانی ٹیم نے صبر کا مظاہرہ کیا، سرفراز احمد

بھارتی کھلاڑیوں کا غیر اخلاقی طرزعمل، پاکستانی ٹیم نے صبر کا مظاہرہ کیا، سرفراز احمد

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میچ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ مناسب نہیں تھا، تاہم پاکستانی ٹیم نے اعلیٰ اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تحمل اور وقار کو ترجیح دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کوچ شاہد انور، کپتان فرحان یوسف

بھارتی کھلاڑیوں کا غیر اخلاقی طرزعمل، پاکستانی ٹیم نے صبر کا مظاہرہ کیا، سرفراز احمد Read More »

بھارت کو شکست دینے والی کرکٹ ٹیم کے لیے وزیر اعظم کا شاندار انعام

بھارت کو شکست دینے والی کرکٹ ٹیم کے لیے وزیر اعظم کا شاندار انعام

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے فاتح ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا، جو کھلاڑیوں کے جذبے اور محنت کی قدر افزائی

بھارت کو شکست دینے والی کرکٹ ٹیم کے لیے وزیر اعظم کا شاندار انعام Read More »

ٹرافی تو پاکستان نے جیت لی، مگر پاک بھارت کپتانوں میں ہاتھ ملانے کی روایت پھر ٹوٹ گئی

ٹرافی تو پاکستان نے جیت لی، مگر پاک بھارت کپتانوں میں ہاتھ ملانے کی روایت پھر ٹوٹ گئی

ایشیا کپ انڈر 19 فائنل میں بھی سرد مہری برقرار، ٹاس کے موقع پر پاک بھارت کپتانوں کے درمیان ہینڈ شیک نہ ہو سکا تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر کرکٹ سے ہٹ کر ایک اور پہلو نے توجہ حاصل کر لی۔ فائنل

ٹرافی تو پاکستان نے جیت لی، مگر پاک بھارت کپتانوں میں ہاتھ ملانے کی روایت پھر ٹوٹ گئی Read More »

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی فتح، سرفراز احمد نے کھلاڑیوں کی محنت کو داد دی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ فائنل میں بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میں پاکستان نے بھارت کے لیے 348 رنز کا ہدف مقرر کیا، جس کے جواب میں بھارتی ٹیم صرف 156 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی فتح، سرفراز احمد نے کھلاڑیوں کی محنت کو داد دی Read More »

پاکستان کی جیت: انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا شاندار استقبال، ایئرپورٹ پر جشن کا سماں

پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست دے کر وطن واپس پہنچنے کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کا سامنا کیا۔ ایئرپورٹ پر شہریوں کی بڑی تعداد کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے موجود تھی اور ان کا جوش و جذبہ دیکھنے کے قابل تھا۔ کھلاڑیوں

پاکستان کی جیت: انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا شاندار استقبال، ایئرپورٹ پر جشن کا سماں Read More »

سمیر منہاس کا بھارتی باؤلرز پر لاٹھی چارج، 172 رنز کی طوفانی اننگز، بہترین پلیئر قرار

پاکستانی اوپننگ بلے باز سمیر منہاس نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ دبئی کے آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹائٹل میچ میں انہوں نے 113 گیندوں پر 172 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی جس میں 17 چوکے اور 9 چھکے شامل

سمیر منہاس کا بھارتی باؤلرز پر لاٹھی چارج، 172 رنز کی طوفانی اننگز، بہترین پلیئر قرار Read More »

ویلڈن ٹیم پاکستان! شاباش سمیر منہاس، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے  انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا ویلڈن ٹیم پاکستان! شاباش سمیر منہاس۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو

ویلڈن ٹیم پاکستان! شاباش سمیر منہاس، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی Read More »

Scroll to Top