کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کر تاریخ رقم کی، وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان کرکٹ ٹیم نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر ایک نئی تاریخ رقم کی۔ اس شاندار کامیابی پر وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کر تاریخ رقم کی، وزیراعظم شہبازشریف Read More »

بھارت کو شکست، پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے کر پہلی بار انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بھارت کو 191 رنز کی زبردست شکست دے کر پہلی بار انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام

بھارت کو شکست، پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل! 4 چھکے، 12 چوکے، بھارت کیخلاف سمیر منہاس کی شاندار سنچری،میچ کا پانسہ پلٹ دیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری ہے، اور اس میچ میں پاکستان کے نوجوان بیٹر سمیر منہاس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سمیر منہاس کی شاندار سنچر ی بھارت کے خلاف فائنل میچ

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل! 4 چھکے، 12 چوکے، بھارت کیخلاف سمیر منہاس کی شاندار سنچری،میچ کا پانسہ پلٹ دیا Read More »

آج فیصلہ کن معرکہ! انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا

آج فیصلہ کن معرکہ! انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے لٹل اسٹار آج یو اے ای میں اے سی سی انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں مد مقابل ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے انڈر 19 اسٹارز آج دبئی میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں

آج فیصلہ کن معرکہ! انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل

دبئی میں  انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا،  پاکستانی شاہیز بھارت کے خلاف فائنل میچ جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بنگلادیش کو

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 122 رنز کے ہدف کو 17 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی بیٹنگ

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا Read More »

آئی سی سی رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی نےایک دفعہ پھرنمبر ون پوزیشن حاصل کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے، جبکہ پاکستان کے سعود شکیل نے اپنی پوزیشن بہتر کر کے دسویں نمبر سے نویں نمبر تک رسائی حاصل کی ہے۔ نیوزی لینڈ کے ڈیوڈ کانوے سات

آئی سی سی رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی نےایک دفعہ پھرنمبر ون پوزیشن حاصل کرلی Read More »

شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار، پاکستان اور یو اے ای آج آمنے سامنے ہونگے

دبئی: انڈر 19 ایشیا کپ کے دلچسپ میچز یو اے ای میں جاری ہیں جہاں پاکستان آج منگل کے روزکو یو اے ای کے خلاف کھیل کر پلے آف میں اپنی جگہ مضبوط کرے گا۔ گزشتہ روز بنگلہ دیش اور سری لنکا نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی جبکہ افغانستان ایونٹ سے باہر ہو

شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار، پاکستان اور یو اے ای آج آمنے سامنے ہونگے Read More »

پی ایس ایل 11 کب شروع ہوگی؟ حتمی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شائقین کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا اگلا سیزن 26 مارچ سے

پی ایس ایل 11 کب شروع ہوگی؟ حتمی تاریخ سامنے آگئی Read More »

نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا کی شاندار کارکردگی، 69 میڈلز اپنے نام کر لیے

خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 69 میڈلز اپنے نام کیے۔ خیبرپختونخوا نے 5 گولڈ، 18 سلور اور 46 برانز میڈلز حاصل کر کے مجموعی میڈلز کی بنیاد پر آٹھویں جبکہ صوبوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کراچی میں منعقدہ 35ویں نیشنل گیمز اختتام

نیشنل گیمز میں خیبر پختونخوا کی شاندار کارکردگی، 69 میڈلز اپنے نام کر لیے Read More »

Scroll to Top