کھیل

مایہ ناز بیٹربابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے سابق کپتان شاہد آفریدی کا منفی ریکارڈ توڑتے ہوئے صفر پر آؤٹ ہونے کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کے خلاف پہلے میچ میں بابر اعظم تین گیندیں کھیل کر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں : بانی […]

مایہ ناز بیٹربابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

سہ ملکی ٹی 20 سیریز :پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ فخر زمان نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے 32 گیندوں پر 45 رنز بنائے، جس میں دو چوکے اور

سہ ملکی ٹی 20 سیریز :پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی Read More »

ٹرائی نیشن سیریز، زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے آسان ہدف

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹرائی نیشن سیریز کےپہلے ٹی 20 میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا۔ اوپنر برائن بینٹ نے ٹیم کو شاندار آغاز دیا اور 72 رنز کی اننگز کھیل کر سب کی توجہ حاصل کی، لیکن ان کے آؤٹ ہونے کے بعد باقی

ٹرائی نیشن سیریز، زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے آسان ہدف Read More »

سہ ملکی کرکٹ سیریز! آج پاکستان بمقابلہ زمبابوے، افتتاحی میچ کا وقت بھی طے

سہ ملکی کرکٹ سیریز! آج پاکستان بمقابلہ زمبابوے، افتتاحی میچ کا وقت بھی طے

آج سے راولپنڈی میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا آغاز ہو رہا ہے۔ افتتاحی میچ شام کو پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ٹیم کا کمبی نیشن

سہ ملکی کرکٹ سیریز! آج پاکستان بمقابلہ زمبابوے، افتتاحی میچ کا وقت بھی طے Read More »

سیاسی تنائو یا کچھ اور !بنگلادیش ویمن ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی

سیاسی تنائو یا کچھ اور !بنگلادیش ویمن ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی

سیاسی تناؤ یا خفیہ عوامل؟ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کا دسمبر میں بھارت کا دورہ ملتوی، آئی سی سی سیریز کے مستقبل پر سوالات پیدا ہوگئے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سیاسی تناؤ کے باعث بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کا بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش ٹیم دسمبر میں

سیاسی تنائو یا کچھ اور !بنگلادیش ویمن ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی Read More »

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد آج سے شروع ہونے والی ٹی 20 ٹرائی سیریز کے لیے تیاری مکمل کر لی ہے۔ سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جس کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا Read More »

شائقین کرکٹ کے لیے بڑا دھچکا، سری لنکا کے دو اہم کھلاڑی ٹرائی سیریز سے قبل وطن روانہ

اسلام آباد: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی کپتان چارث اسالنکا اور فاسٹ بولر اسیتھا فرنینڈو، اپنی طبیعت خراب ہونے کے سبب آج سے پاکستان میں شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز میں شرکت کے بغیر وطن واپس جا رہے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑی بہتر علاج

شائقین کرکٹ کے لیے بڑا دھچکا، سری لنکا کے دو اہم کھلاڑی ٹرائی سیریز سے قبل وطن روانہ Read More »

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان: پاک بھارت ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

تناؤ کے ماحول میں امید کی کرن:پاک بھارت ویمن کرکٹرز نے ہاتھ ملا کر کھیل کی روح تازہ کر دی

پاکستان اور بھارت کے درمیان بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے میچ کے بعد ایک خوشگوار منظر دیکھنے میں آیا، جہاں دونوں ملکوں کی خواتین کرکٹرز نے نہایت گرم جوشی سے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا اور واضح پیغام دیا کہ کھیل کی دنیا میں سیاست یا نفرت کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ میچ کے اختتام پر

تناؤ کے ماحول میں امید کی کرن:پاک بھارت ویمن کرکٹرز نے ہاتھ ملا کر کھیل کی روح تازہ کر دی Read More »

100 میچز، لا محدود جذبہ: رضوان پاکستان کرکٹ کا فخر بن گئے

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ون ڈے فارمیٹ میں 100 میچز کھیل کر ایک اہم سنگ میل حاصل کر لیا ہے۔ یہ تاریخی موقع اتوار کے روز سری لنکا کے خلاف سیریز کے آخری اور تیسرے ایک روزہ میچ کے آغاز سے قبل منایا گیا۔ میدان میں منعقدہ تقریب میں

100 میچز، لا محدود جذبہ: رضوان پاکستان کرکٹ کا فخر بن گئے Read More »

پرتگال نے آرمینیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے جگہ پکی کر لی

پرتگال نے کرسٹیانو رونالڈو کی غیر موجودگی کے باوجود اتوار کو شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آرمینیا کو 1-9 سے شکست دے کر گروپ ایف کی پہلی پوزیشن حاصل کی اور ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں برونو فرنینڈس اور جواؤ نیویس نے شاندار ہیٹ ٹرک اسکور کر کے اپنی

پرتگال نے آرمینیا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے جگہ پکی کر لی Read More »

Scroll to Top