پی سی بی نے پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں سیزن کے انعامات کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی آئندہ ایڈیشن میں فرنچائزز کو مالی طور پر بھرپور انعامات دیے جائیں گے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی […]
پی سی بی نے پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا Read More »









