فولڈ ایبل کے بعد اب رولیبل فون؟ نئی ڈیوائس نے تہلکہ مچا دیا
تیکنیکی دنیا سے سامنے آنے والی نئی لیکس کے مطابق مشہور اسمارٹ فون کمپنی سام سنگ سنہ 2027 کے دوران پانچ مختلف فولڈ ایبل فلیگ شپ ڈیوائسز متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے تاہم کمپنی کی جانب سے ان معلومات کی تاحال کوئی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی […]
فولڈ ایبل کے بعد اب رولیبل فون؟ نئی ڈیوائس نے تہلکہ مچا دیا Read More »










