سولر صارفین کے لئے بڑی خوشخبری،نیپرا نے لائسنس کی شرط ختم کردی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کرتے ہوئے 25 کلوواٹ تک کے سولر سسٹمز کے لیے لائسنس حاصل کرنے کی شرط ختم کر دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب 25 کلوواٹ تک سولر پینلز نصب کرنے والے صارفین کو نیپرا سے کسی قسم […]
سولر صارفین کے لئے بڑی خوشخبری،نیپرا نے لائسنس کی شرط ختم کردی Read More »










