موبائل خریدنے والوں کے لیے اہم خبر، پی ٹی اے نے فون چیک کرنے کا طریقہ بتا دیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین کو سروس میں خلل سے بچنے کے لیے صرف منظور شدہ اور رجسٹرڈ فون خریدنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈیوائس کا اسٹیٹس چیک کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق غیر قانونی، غیر تصدیق شدہ اور کلون شدہ […]
موبائل خریدنے والوں کے لیے اہم خبر، پی ٹی اے نے فون چیک کرنے کا طریقہ بتا دیا Read More »









