لیپ ٹاپ اسکیم فیز ٹو شروع، طلبہ کے لیے اہم خبر آگئی
لاہور: پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم کے دوسرے مرحلے کے آغاز کی تیاریاں تیز کر دیں، جبکہ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسکیم کے فیز ٹو کے تحت لیپ ٹاپس کی پہلی کھیپ پنجاب پہنچ چکی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم […]
لیپ ٹاپ اسکیم فیز ٹو شروع، طلبہ کے لیے اہم خبر آگئی Read More »










