نادرا کا ڈیجیٹل نظام کی طرف بڑا قدم، نئی مربوط ویب سائٹ متعارف
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی نئی اور جدید ویب سائٹ متعارف کروا دی ہے جس کا مقصد شہریوں کو شناختی خدمات تک تیز، آسان اور ڈیجیٹل رسائی فراہم کرنا ہے۔ ترجمان نادا کے مطابق نیا پلیٹ فارم ایک مکمل مربوط ڈیجیٹل نظام ہے جس کے ذریعے شہری سی این آئی سی، […]
نادرا کا ڈیجیٹل نظام کی طرف بڑا قدم، نئی مربوط ویب سائٹ متعارف Read More »










