ٹیکنالوجی

پاسپورٹ سروسز میں اہم تبدیلی، نئے اوقات اور فیسوں کا اعلان

عمان میں پاکستانی سفارت خانے نے پاسپورٹ خدمات کے حوالے سے اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے نیا شیڈول اور فیس اسٹرکچر جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم مئی 2026 سے ہوگا۔ اس اقدام کا مقصد قونصلر خدمات کو بہتر بنانا اور سفارت خانے میں بڑھتے ہوئے رش کو کم کرنا بتایا گیا ہے۔ تفصیلات […]

پاسپورٹ سروسز میں اہم تبدیلی، نئے اوقات اور فیسوں کا اعلان Read More »

واٹس ایپ کو استعمال کرنے کیلئے اب ماہانہ پیسے دینے ہوں گے؟ کمپنی کا بڑا فیصلہ

واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئی پیڈ سبسکرپشن سروس لانے پر کام کر رہا ہے، جس کا نام واٹس ایپ پلس رکھا گیا ہے۔ اس خبر کے سامنے آتے ہی صارفین میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا اب واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے پیسے دینا ہوں گے؟ تاہم میٹا نے

واٹس ایپ کو استعمال کرنے کیلئے اب ماہانہ پیسے دینے ہوں گے؟ کمپنی کا بڑا فیصلہ Read More »

موبائل صارفین ہوشیار، سائبر فراڈ کا نیا طریقہ، پی ٹی اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ کے پیش نظر شہریوں کے لیے ایک جامع ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں جعلی کالز اور پیغامات کے ذریعے ہونے والی دھوکہ دہی سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اتھارٹی کے مطابق جعل ساز اکثر خود

موبائل صارفین ہوشیار، سائبر فراڈ کا نیا طریقہ، پی ٹی اے کا الرٹ جاری Read More »

آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کب لانچ ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

ایپل مبینہ طور پر اپنی نئی فلیگ شپ اسمارٹ فون سیریز کی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہا ہے، جس کے تحت iPhone 18 Pro اور iPhone 18 Pro Max ستمبر 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ٹیکنالوجی ذرائع کے مطابق اس بار Apple اپنی لانچ حکمت عملی میں

آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کب لانچ ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی Read More »

صارفین ہو جائیں ہوشیار، موبائل فون کی یہ خفیہ سیٹنگ آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے

سائبر جرائم پیشہ عناصر نے موبائل فون صارفین کو لوٹنے اور ان کے بینک اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ایک نیا اور خطرناک طریقہ اختیار کر لیا ہے، جس سے شہریوں کی مالی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ماضی میں ہیکرز عام طور پر فون کالز یا

صارفین ہو جائیں ہوشیار، موبائل فون کی یہ خفیہ سیٹنگ آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے Read More »

مائیکروسافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان، لاکھوں صارفین متاثر ہوں گے

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنی ایک اہم سروس کے حوالے سے بڑا اعلان کرتے ہوئے لاکھوں صارفین کو متنبہ کر دیا ہے کہ وہ اپنی ایپلیکیشن کے استعمال میں تبدیلی کے لیے تیار ہو جائیں۔ کمپنی کے مطابق آؤٹ لک لائٹ (Outlook Lite) سروس کو 25 مئی 2026 کو باضابطہ طور پر بند کر دیا

مائیکروسافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان، لاکھوں صارفین متاثر ہوں گے Read More »

شہری مفت موبائل سم کے لالچ میں بائیو میٹرک تصدیق سے گریز کریں، پی ٹی اے کا انتباہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں مفت موبائل فون سم کی آڑ میں جعلی سموں کے اجرا کے بڑھتے ہوئے غیرقانونی کاروبار کا انکشاف کرتے ہوئے شہریوں کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ انتباہ میں شہریوں کو خبردار کیا

شہری مفت موبائل سم کے لالچ میں بائیو میٹرک تصدیق سے گریز کریں، پی ٹی اے کا انتباہ Read More »

موبائل فون خریدنے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اہم اجلاس سید نوید قمر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں موبائل فونز پر عائد بھاری ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کے ڈھانچے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران چیئرمین ایف بی آر (FBR) راشد محمود لنگڑیال اور ٹیکس پالیسی حکام نے بریفنگ دیتے

موبائل فون خریدنے والوں کیلئے بری خبر Read More »

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی سہولت، ای بائیک اسکیم کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی ای بائیک پراجیکٹ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ملازمین کو آسان اقساط پر برقی بائیکس فراہم کی جائیں گی۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا، جس میں

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی سہولت، ای بائیک اسکیم کا اعلان Read More »

ایپل کمپنی کا بڑا منصوبہ، نئی اے آئی ڈیوائس سے متعلق حیران کن خبر

کیلیفورنیا: عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے مستقبل کی بڑی پروڈکٹ کے طور پر اے آئی سے لیس اسمارٹ گلاسز تیار کرنے پر کام تیز کر دیا ہے، جنہیں ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق ایپل کم از کم چار مختلف اقسام کے اے

ایپل کمپنی کا بڑا منصوبہ، نئی اے آئی ڈیوائس سے متعلق حیران کن خبر Read More »

Scroll to Top