آج سے خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ یہ سلسلہ آج سے 19 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سےبحیرہ عرب سے درمیانی شدت کی مرطوب ہوائیں ملک کے […]
آج سے خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »










