دنیا

ایران بڑی رعایتیں دے رہا ہے، ہم جیت رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے معاملات بہت اچھے جا رہے ، ہم جیت رہے ہیں ایران بہت رعایتیں دے رہا ہے ، ایران نے آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس نہ لینے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔ نیٹو چیف کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر […]

ایران بڑی رعایتیں دے رہا ہے، ہم جیت رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

یو اے ای کا ویزا آن آرائیول سے متعلق بڑا اعلان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے فلپائنی شہریوں کے لیے ویزا آن آرائیول کی نئی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت اہل مسافر ملک پہنچنے پر ویزا حاصل کر سکیں گے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن کے محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ 25 جون 2026

یو اے ای کا ویزا آن آرائیول سے متعلق بڑا اعلان Read More »

بچے کی پیدائش پر سونے کی انگوٹھی، حکومت کی نئی اسکیم کا اعلان

چنئی: بھارتی ریاست تمل ناڈو کی حکومت نے ماؤں اور نومولود بچوں کی صحت کے تحفظ اور سرکاری ہسپتالوں میں زچگی کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک منفرد فلاحی منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت سرکاری ہسپتالوں میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو ایک گرام سونے کی انگوٹھی تحفے میں دی

بچے کی پیدائش پر سونے کی انگوٹھی، حکومت کی نئی اسکیم کا اعلان Read More »

عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد: عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے نئی اور سخت ویزا شرائط نافذ کر دی ہیں، جن کے تحت زیارت کے لیے عراق جانے والے افراد اور زیارت گروپ آرگنائزرز (Ziyarat Group Organizers) کو نئے قواعد و ضوابط پر مکمل عملدرآمد کا پابند بنایا گیا ہے۔ وزارتِ داخلہ اور عراقی حکام کی جانب سے

عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے بڑا اعلان Read More »

ایران جنگ میں امریکی طیارہ گرنے کا معاملہ، پائلٹ کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی

امریکی طیارے ایف 15 کے فائٹر پائلٹ کے ایرانی ڈرونز سے متعلق اہم انکشاف نے کھلبلی مچا دی۔ ایران جنگ میں تباہ ہوئے امریکی طیارے ایف 15 کے فائٹر پائلٹ کے ایرانی ڈرونز سے متعلق اہم انکشاف نے کھلبلی مچا دی۔ امریکا کا ایف 15 طیارہ ایرانی فضائی حدود میں اپریل میں گر کر تباہ

ایران جنگ میں امریکی طیارہ گرنے کا معاملہ، پائلٹ کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی Read More »

آبنائے ہرمز میں کسی ملک کو ٹول وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مارکو روبیو

آبنائے ہرمز میں کسی ملک کو ٹول وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز میں جہازوں سے ٹول وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ابوظہبی میں گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ ہے اور بین الاقوامی قانون کے تحت کسی ملک کو

آبنائے ہرمز میں کسی ملک کو ٹول وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مارکو روبیو Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں اوپر چلی گئیں،وجہ بھی سامنے آ گئی

تین ممالک نے ایران سے تیل کی خریداری شروع کر دی؟ نام سامنے آگئے

تہران: ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین، شمالی کوریا اور جاپان نے ایران سے خام تیل کی خریداری میں تیزی شروع کر دی ہے، جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں ایرانی تیل کی رسد بڑھنے اور قیمتوں پر اثرات مرتب ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق

تین ممالک نے ایران سے تیل کی خریداری شروع کر دی؟ نام سامنے آگئے Read More »

فیفا ورلڈکپ: امریکا نے ایران کی فٹبال ٹیم پر سفری پابندیوں میں نرمی کر دی

امریکا نے فیفا ورلڈکپ میں شریک ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے اسکواڈ کو اپنے آئندہ میچ سے دو روز قبل امریکی سرزمین میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق ایران کی قومی ٹیم کو فیفا ورلڈکپ کے اگلے مرحلے

فیفا ورلڈکپ: امریکا نے ایران کی فٹبال ٹیم پر سفری پابندیوں میں نرمی کر دی Read More »

ایف آئی ایچ پرو لیگ میں پاکستانی پرچم کی غلط نمائش، انتظامیہ نے پاکستان سے معذرت کرلی

لندن: ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں پاکستان کے قومی پرچم کی غلط نمائش پر پرو لیگ انتظامیہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے باضابطہ تحریری معذرت کرلی۔ ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ کی ڈائریکٹر ہیلری اٹکنسن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی کے نام خط میں پاکستانی پرچم کی

ایف آئی ایچ پرو لیگ میں پاکستانی پرچم کی غلط نمائش، انتظامیہ نے پاکستان سے معذرت کرلی Read More »

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان مکمل، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار نے رخصت کیا

اسلام آباد: ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ایرانی صدر کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور پاکستانی حکام نے الوداع کیا۔ اس موقع پر ایرانی صدر کو دورے کی تمام تصاویر پر مشتمل ایک البم بھی پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان مکمل، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار نے رخصت کیا Read More »

Scroll to Top