فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی
عالمی فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی ہے، جس کے نتیجے میں نیپال کی قومی اور کلب فٹبال ٹیمیں آئندہ نوٹس تک کسی بھی بین الاقوامی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گی۔ فیفا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے […]
فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی Read More »










