دنیا

جرمنی میں مفت تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

سوشل اینڈ پولیٹیکل سائنسز، قانون، معاشیات، پبلک پالیسی اور ایڈمنسٹریشن کے شعبوں میں یونیورسٹی کی ڈگری رکھنے والے ایسے پاکستانی طلبہ جو مالی وسائل کی کمی کے باعث اعلیٰ تعلیم سے محروم ہیں اب جرمنی کے وفاقی دفتر خارجہ کے تعاون سے اپنا یہ خواب سچ کر سکتے ہیں۔ ان باصلاحیت نوجوانوں کے لیے جرمنی […]

جرمنی میں مفت تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل مزیدسستا، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل مزیدسستا، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جس کے باعث امریکی کروڈ آئل مزید 1.79 فیصد سستا ہو گیا ہے۔  تازہ ترین کمی کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 79.36 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے۔ اسی طرح برطانوی خام تیل (برینٹ کروڈ)

عالمی منڈی میں خام تیل مزیدسستا، پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.7 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.7 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ انڈونیشین محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز شہر پالو سے تقریباً 42 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کے بعد لوگ

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.7 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس Read More »

خصوصی پرواز سے اربوں ڈالر ایران پہنچ گئے، پہلی قسط جاری

تہران: ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول ہو گئی ہے، جس کے تحت 3 ارب ڈالر مالیت کی رقم خصوصی طیارے کے ذریعے تہران پہنچائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کا ایک خصوصی طیارہ رقم لے کر تہران کے مہر آباد ہوائی اڈے پر اترا۔ فضائی نگرانی کے اعداد و

خصوصی پرواز سے اربوں ڈالر ایران پہنچ گئے، پہلی قسط جاری Read More »

مکہ مکرمہ: نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل، روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ میں نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلافِ کعبہ (کسوہ) کو تبدیل کر دیا گیا، جس کی روح پرور تقریب مسجد الحرام میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا آغاز کسوہ فیکٹری سے ہوا، جہاں سے تیار شدہ نیا غلاف خصوصی طور پر مسجد الحرام منتقل کیا

مکہ مکرمہ: نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل، روح پرور مناظر Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026: مصر اور بیلجیئم کا میچ 1-1 گول سے برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ جی کے افتتاحی میچ میں مصر اور بیلجیئم کے درمیان دلچسپ مقابلہ 1-1 گول سے برابر ہوگیا، جس کے بعد دونوں ٹیموں نے ایک ایک پوائنٹ حاصل کر لیا۔ میچ کا آغاز محتاط انداز میں ہوا، تاہم مصر نے 20ویں منٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برتری

فیفا ورلڈ کپ 2026: مصر اور بیلجیئم کا میچ 1-1 گول سے برابر Read More »

بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے مبینہ طور پر خودکشی کے واقعے میں جاں بحق

ممبئی: بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ سنچیتا اوگلے 22 سال کی عمر میں مبینہ طور پر خودکشی کے واقعے میں جاں بحق ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ شام اپنے گاؤں میں واقع رہائش گاہ پر مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات

بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے مبینہ طور پر خودکشی کے واقعے میں جاں بحق Read More »

4.5 فیصد تک بڑی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اچانک نیچے آ گئیں

ایران امریکا امن معاہدے کے اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے پر باقاعدہ دستخط کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کریش دیکھا گیا ہے۔ واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی کامیابی اور بحری راستوں کی بحالی کی خبریں سامنے آتے ہی بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 فیصد

ایران امریکا امن معاہدے کے اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

امریکہ ایران امن معاہدہ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا خیرمقدم، پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں سیکریٹری جنرل نے دونوں ممالک کو اس اہم پیش رفت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں

امریکہ ایران امن معاہدہ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا خیرمقدم، پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read More »

ایران کے ساتھ مفاہمتی ڈیل پر دستخط ہو چکے،آبنائے ہرمز کھول دی گئی ہے،ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مفاہمتی ڈیل پر باقاعدہ دستخط ہو چکے ہیںجس کے بعد اسٹریٹجک اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھول دیا گیا ہے۔ واشنگٹن میںفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر

ایران کے ساتھ مفاہمتی ڈیل پر دستخط ہو چکے،آبنائے ہرمز کھول دی گئی ہے،ٹرمپ کا اعلان Read More »

Scroll to Top