دنیا

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی مخصوص سفارتی حکمتِ عملی کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کا خیرمقدم تو کیا لیکن اس میں پاکستان کا نام لینے سے دانستہ گریز کیا جس پر ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر صارفین نے ان کی شدید درگت بنا کر رکھ دی ہے۔ مودی کی ٹویٹ سامنے آتے ہی کمنٹس سیکشن جیو پولیٹیکل بحث کا میدان بن گیا جہاں ہزاروں صارفین نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ایک صارف نے مودی کی سفارتی تنگ نظری کا مذاق اڑاتے ہوئے لکھا: "مودی جی کو پروڈکٹ تو بہت پسند آئی ہے، بس اس کے بنانے والے (پاکستان) کا نام لیتے ہوئے زبان پر چھالے پڑ رہے ہیں۔ یہ حسد نہیں تو اور کیا ہے؟" ایک اور صارف نے 108 دن کی طویل ثالثی کا حوالہ دیتے ہوئے تبصرہ کیاایک ایسے معاہدے پر پورا پیراگراف لکھنا اور اس ملک کا نام ہی ہضم کر جانا جس نے 108 دن رات ایک کر کے اسے ممکن بنایا، واقعی بڑی محنت کا کام ہے، لیکن مودی جی دنیا اتنی بیوقوف نہیں ہے، سب جانتے ہیں کہ یہ امن کس کی بدولت ممکن ہوا۔ ایک صارف نے کمنٹس میں پاکستانی پرچموں کی بھرمار کرتے ہوئے لکھاکہ نام مٹانے سے حقیقت نہیں بدلتی مودی صاحب! تاریخ گواہ رہے گی کہ جب دو بڑی طاقتیں جنگ کی آگ میں جل رہی تھیں، تو پاکستان نے دنیا کو امن کا راستہ دکھایا"۔ خود بھارت کے اندر سے ایک صارف نے اپنی حکومت کو آئینہ دکھاتے ہوئے لکھاکہ ہم سفارت کاری میں اتنے چھوٹے کب سے ہو گئے؟ اگر ہمارے پڑوسی نے ایک اچھا کام کیا ہے تو اسے تسلیم کرنے میں کیا حرج ہے؟ اس ٹویٹ سے پاکستان کا قد چھوٹا نہیں ہوا، بلکہ ہم عالمی برادری میں تماشہ بن رہے ہیں۔ ایک اور سوشل میڈیا صارف نے طنز کرتے ہوئے کہا: "مودی جی کا یہ ٹویٹ ایسا ہی ہے جیسے کوئی تاج محل کی تعریف کرے لیکن یہ بتانے سے انکار کر دے کہ یہ بھارت میں واقع ہے۔ ذاتی عناد کو عالمی سفارت کاری سے دور رکھیں مودی کی درگت صرف عام صارفین نے ہی نہیں بلکہ خود بھارت کے اندر سے سیاسی حلقوں نے بھی بنائی۔ بھارتی اپوزیشن رہنماؤں نے مودی کی اس سوچ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حرکت سے بھارت عالمی سطح پر ایک چھوٹا اور الگ تھلگ ملک دکھائی دے رہا ہےجبکہ پاکستان ایک بڑے عالمی امن پسند کے طور پر ابھرا ہے۔ مبصرین کے مطابق جنگ کے آغاز میں بھارت نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ سخت موقف اپنایا تھا لیکن اب جب تنازع حل ہوا تو بھارت سفارتی طور پر کونے سے لگ چکا ہے۔ پاکستان کے کردار پر خاموشی، مودی کی ایران، امریکا معاہدے سے متعلق پوسٹ پر بھارتی شہری بھی برس پڑے

امریکہ ایران امن معاہدے پر مودی کا پاکستان کا نام نہ لینا خود ان کے لیے گلے کا پھندا بن گیا،ٹویٹر پر صارفین نے درگت بنا دی

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی مخصوص سفارتی حکمتِ عملی کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کا خیرمقدم تو کیا لیکن اس میں پاکستان کا نام لینے سے دانستہ گریز کیا جس پر […]

امریکہ ایران امن معاہدے پر مودی کا پاکستان کا نام نہ لینا خود ان کے لیے گلے کا پھندا بن گیا،ٹویٹر پر صارفین نے درگت بنا دی Read More »

خاموش سفارتکاری رنگ لے آئی؟ امریکا ایران معاہدہ، پاکستان کی ثالثی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا جانے لگا

پاکستان کی ثالثی کوششیں قابل تعریف، امریکا اور ایران کے امن معاہدے کا عالمی برادری کی جانب سے خیرمقدم۔ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر عالمی برادری کا مثبت ردعمل سامنے آگیا ہے، جسے خطے میں دیرپا امن اور استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا

خاموش سفارتکاری رنگ لے آئی؟ امریکا ایران معاہدہ، پاکستان کی ثالثی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا جانے لگا Read More »

دنیا کی نظریں ایران اور امریکا پر، اہم 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مفاہمت کے لیے تیار کیے گئے 14 نکاتی مسودے کی تفصیلات منظرعام پر آگئی ہیں، جنہیں خطے اور عالمی سیاست میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق مجوزہ مسودے میں امریکی بحری ناکہ بندی کو 30 دن کے اندر ختم کرنے

دنیا کی نظریں ایران اور امریکا پر، اہم 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

فضا میں اڑان موت کا سفر بن گئی، امریکا میں طیارہ تباہ، 12 افراد ہلاک

فضا میں اڑان موت کا سفر بن گئی، امریکا میں طیارہ تباہ، 12 افراد ہلاک

امریکی ریاست میسوری میں ایک افسوسناک طیارہ حادثے کے نتیجے میں اسکائی ڈائیونگ ٹیم کے تمام 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ پرواز کے چند ہی لمحوں بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ میسوری کے شہر کینساس کے قریب واقع بٹلر

فضا میں اڑان موت کا سفر بن گئی، امریکا میں طیارہ تباہ، 12 افراد ہلاک Read More »

امن معاہدے کی گونج، ‘فیلڈ مارشل رئیل پیس میکر’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے  کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پرField Marshal Real Peacemaker” ٹرینڈ کرنے لگا۔ صارفین کی بڑی تعداد مختلف پوسٹس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار پر تبصرے کرتی نظر آئی۔ سوشل میڈیا پر جاری بحث میں بعض صارفین نے خطے میں امن

امن معاہدے کی گونج، ‘فیلڈ مارشل رئیل پیس میکر’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا Read More »

امریکا ایران معاہدہ مکمل، وزیراعظم کا ٹویٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد: امریکا ایران امن معاہدہ سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کا ٹویٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے اور ایک گھنٹہ میں 30لاکھ سے زائد ویوزہوچکے ہیں۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ طویل بات چیت کے بعدہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ

امریکا ایران معاہدہ مکمل، وزیراعظم کا ٹویٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا Read More »

اسلام آباد اکارڈ پر دستخط جمعہ 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے، ایران نے تصدیق کر دی

ایران نے بھی امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق کر دی۔ نائب ایرانی وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ مفاہتمی یادداشت کا متن حتمی دے دیا گیا، مفاہمتی یادداشت کے متن کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ اسلام آباد اکارڈ پر دستظ جمعہ

اسلام آباد اکارڈ پر دستخط جمعہ 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے، ایران نے تصدیق کر دی Read More »

ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا، ایرانی بندرگاہوں پر امریکی بحری ناکہ بندی ہٹانے کا حکم ٹرمپ نے دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو چکا ہے اور اس پر تمام فریقین نے اتفاق کر لیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس پیش رفت پر وہ تمام فریقین کو مبارکباد دیتے ہیں اور اب آبنائے ہرمز کو “ٹول

ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا، ایرانی بندرگاہوں پر امریکی بحری ناکہ بندی ہٹانے کا حکم ٹرمپ نے دے دیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ فریقین کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کردیا Read More »

بیرون ملک سفر کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: پاکستان سے یورپ، مشرق وسطیٰ، آسٹریلیا اور دیگر بین الاقوامی مقامات کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، وفاقی بجٹ 2026-27 میں بزنس کلاس ہوائی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق امریکا جانے والے بزنس کلاس مسافروں

بیرون ملک سفر کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

Scroll to Top