دنیا

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یو اے ای کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کے دورے کو دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے اور دیرینہ دوستانہ تعلقات کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔ شیخ عبداللہ بن زاید […]

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان آنے کی دعوت

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان آنے کی دعوت

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون، اور حالیہ ملاقاتوں کے مثبت نتائج پر گفتگو کی گئی۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے دورہ کابل کے دوران پرتکلف مہمان نوازی پر افغان قیادت

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان آنے کی دعوت Read More »

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے متحد ہونا پڑے گا، امیر جماعت اسلامی کا غزہ مارچ سے خطاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے متحد ہونا پڑے گا، امیر جماعت اسلامی کا غزہ مارچ سے خطاب

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ میں بچے شہید ہو رہے ہیں یہ کوئی سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ ہمارے ایمان کا معاملہ ہے، فلسطینیوں پر اسرائیلی  مظالم کو روکنے کیلئے متحد ہونا پڑے گا۔ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے مارچ سے

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے متحد ہونا پڑے گا، امیر جماعت اسلامی کا غزہ مارچ سے خطاب Read More »

پاکستان سے افغان باشندوں کی مرحلہ وار واپسی، 43 ہزار سے زائد افراد بے دخل

افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، گزشتہ روز ضلع خیبر سے 348 افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے مہاجرین اور 1086 غیر قانونی تارکین وطن کو افغانستان بھیجا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دوسرے مرحلے میں اب تک خیبر سے 25 ہزار 142 افغان سٹیزن

پاکستان سے افغان باشندوں کی مرحلہ وار واپسی، 43 ہزار سے زائد افراد بے دخل Read More »

غیر قانونی افراد کو جگہ یا روزگار دینے والے قانون کے شکنجے میں آئیں گے، طلال چودھری

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ آج سے اگر کوئی شخص کسی غیر قانونی رہائش پذیر فرد کو کرائے پر مکان، دکان، ہوٹل یا کوئی اور جگہ فراہم کرے گا یا اُسے ملازمت دے گا تو وہ شخص خود بھی قانوناً ذمہ دار ٹھہرے گا۔ طلال چودھری نے واضح کیا

غیر قانونی افراد کو جگہ یا روزگار دینے والے قانون کے شکنجے میں آئیں گے، طلال چودھری Read More »

ٹرمپ پالیسیوں کے خلاف عوامی ردعمل، امریکا کی 50 ریاستیں "آزادی" کے نعروں سے گونج اٹھیں

ٹرمپ پالیسیوں کے خلاف عوامی ردعمل، امریکا کی 50 ریاستیں “آزادی” کے نعروں سے گونج اٹھیں

ہزاروں امریکی شہری صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، امریکا کی 50 ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جنہیں “50501” کا نام دیا گیا جس کا مطلب 50 مظاہرے، 50 ریاستیں، ایک تحریک تھا، یہ مظاہرے امریکی انقلابی جنگ کی 250ویں سالگرہ کی مناسبت سے ترتیب دیے گئے تھے۔ مظاہرین

ٹرمپ پالیسیوں کے خلاف عوامی ردعمل، امریکا کی 50 ریاستیں “آزادی” کے نعروں سے گونج اٹھیں Read More »

غزہ پر اسرائیل کا محاصرہ، غذائی بحران کی شدت میں اضافہ، ہزاروں بچے متاثر

اسرائیلی محاصرے اور حملوں کی وجہ سے غزہ میں غذائی بحران سنگین صورت اختیار کر چکا ہے، امدادی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے مطابق ہزاروں بچے شدید غذائی کمی کا شکار ہیں اور بیشتر افراد بمشکل ایک وقت کا کھانا کھا پاتے ہیں۔ غزہ میں 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 90 سے زائد

غزہ پر اسرائیل کا محاصرہ، غذائی بحران کی شدت میں اضافہ، ہزاروں بچے متاثر Read More »

بیجنگ ہاف میراتھن میں روبوٹس کی دوڑ، رفتار میں پیچھے، ٹیکنالوجی میں آگے

بیجنگ ہاف میراتھن میں روبوٹس کی دوڑ، رفتار میں پیچھے، ٹیکنالوجی میں آگے

چین کے شہر بیجنگ میں ہونے والے ہاف میراتھن میں اس بار ایک حیران کن منظر دیکھنے کو ملا جہاں انسانوں کے ساتھ دوڑ میں حصہ لینے کے لیے جدید بائی پیڈل ہیومنائیڈ روبوٹس بھی سڑکوں پر اُتر آئے۔ دنیا کے پہلے ہیومنائیڈ رننگ روبوٹ ’’تیانگونگ الٹرا‘‘ نے 21 کلومیٹر کی دوڑ صرف دو گھنٹے

بیجنگ ہاف میراتھن میں روبوٹس کی دوڑ، رفتار میں پیچھے، ٹیکنالوجی میں آگے Read More »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 15 سال بعد خارجہ سیکرٹری سطح مذاکرات کا آغاز

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 15 سال بعد خارجہ سیکرٹری سطح مذاکرات

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 15 سال بعد خارجہ سیکرٹری سطح پر مذاکرات کا انعقاد کیا گیا, چھٹے دوطرفہ مذاکرات خوشگوار ماحول میں ڈھاکہ میں ہوئے جس کی قیادت پاکستان کی خارجہ سیکرٹری آمنہ بلوچ اور بنگلہ دیش کے ہم منصب جشیم الدین نے کی۔ مذاکرات میں دونوں ممالک نے تعلیم، تجارت، ثقافت، زراعت

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 15 سال بعد خارجہ سیکرٹری سطح مذاکرات Read More »

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، اگلا اجلاس آئندہ ہفتے متوقع

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، اگلا اجلاس آئندہ ہفتے متوقع

ایران اور امریکا کے جوہری پروگرام پر بات چیت کا دوسرا دور اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوا جو تقریباً چار گھنٹے جاری رہا، دونوں فریق کے درمیان بات چیت کا تیسرا دور آئندہ ہفتے عمان میں ہونے کا امکان ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ کے

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، اگلا اجلاس آئندہ ہفتے متوقع Read More »

Scroll to Top