دنیا

لندن : ایون فیلڈ کے باہر آرمی چیف اور پاک فوج کے حق میں نعرے

لندن میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ایون فیلڈ کے باہر پاک فوج اور آرمی چیف کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف بیلا روس سے لندن پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی کثیر تعداد ایون فیلڈ کے […]

لندن : ایون فیلڈ کے باہر آرمی چیف اور پاک فوج کے حق میں نعرے Read More »

کینیڈا نے 13 خوش نصیب ممالک کو ویزا فری فہرست میں شامل کرلیا

کینیڈا نے 13 نئے ممالک کے شہریوں کو ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دے دی ہے، جس کا مقصد بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط بنانا اور سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ اس اعلان کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ کینیڈین وزیر برائے امیگریشن، مہاجرین و شہریت شان فریزر نے اس فیصلے کا اعلان کرتے

کینیڈا نے 13 خوش نصیب ممالک کو ویزا فری فہرست میں شامل کرلیا Read More »

امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد / واشنگٹن: امریکی حکومت نے پاکستان کے لیے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام کی بندش کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والی تشویش پر وضاحت جاری کر دی ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ پروگرام مکمل طور پر ختم نہیں ہوا اور دیگر تعلیمی تبادلہ پروگرامز بدستور جاری رہیں گے۔ گزشتہ دنوں

امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی Read More »

چین پر عائد 145 فیصد ٹیرف کی شرح برقرار ہے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ چین پر عائد 145 فیصد ٹیرف کی شرح بدستور برقرار رکھی گئی ہے تاہم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے کے لیے تیار ہیں۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق،

چین پر عائد 145 فیصد ٹیرف کی شرح برقرار ہے، وائٹ ہاؤس Read More »

تجارتی جنگ؛ چین نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف 125 فیصد کردیا

بیجنگ: دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان جاری تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ چین نے امریکی مصنوعات کی درآمد پر عائد ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ چینی مصنوعات پر عائد امریکی ٹیرف کی مجموعی شرح 145

تجارتی جنگ؛ چین نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف 125 فیصد کردیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوانِ آزادی میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوانِ آزادی میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کے سرکاری دورے کے دوران دارالحکومت منسک میں واقع ایوانِ آزادی کا دورہ کیا، جہاں ان کا شاندار اور پرتپاک خیرمقدم کیا گیا، وزیراعظم کی آمد پر بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے خود ان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب ایک باضابطہ سرکاری انداز میں منعقد کی گئی جس میں

وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوانِ آزادی میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش Read More »

ایک ہی گھر، دو شناختیں!افغان مہاجرین کے ریکارڈ نے بڑا راز کھول دیا، حکومت کا ایکشن متوقع

افغان مہاجرین کی واپسی، مزید 5800 سے زائد افراد طورخم کے راستے افغانستان روانہ

افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 5800 سے زائد افغان باشندوں کو طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان روانہ کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے افغان سیٹزن کا کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ

افغان مہاجرین کی واپسی، مزید 5800 سے زائد افراد طورخم کے راستے افغانستان روانہ Read More »

برطانیہ کا یوکرین کے لیے بڑا قدم، مزید 450 ملین پاؤنڈز کی فوجی امداد کا اعلان

برطانیہ کا یوکرین کے لیے بڑا قدم، مزید 450 ملین پاؤنڈز کی فوجی امداد کا اعلان

یوکرین پر روسی حملے کو روکنے اور یوکرین کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے برطانیہ نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا، برطانوی حکومت نے یوکرین کو مزید 450 ملین پاؤنڈز کی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی حکومت نے یوکرین کو مزید 450 ملین پاؤنڈز کی فوجی امداد دینے کا اعلان

برطانیہ کا یوکرین کے لیے بڑا قدم، مزید 450 ملین پاؤنڈز کی فوجی امداد کا اعلان Read More »

امریکا چین تجارتی کشیدگی، سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکا چین تجارتی کشیدگی، سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی تنازع نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی، عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ دنیا بھر میں سونے کی قیمت ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، عالمی سطح پر سونے کی

امریکا چین تجارتی کشیدگی، سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 30 فلسطینی شہید، 10 ہزار افراد طبی امداد کے منتظر

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر تازہ حملوں کے نتیجے میں صورتحال مزید تشویشناک ہو گئی ہے، ہسپتال ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح سے شروع ہونے والے حملوں میں 30 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ مختلف علاقوں سے نئے حملوں اور جانی نقصان کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ غزہ میں جاری

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 30 فلسطینی شہید، 10 ہزار افراد طبی امداد کے منتظر Read More »

Scroll to Top