دنیا

امریکا نے ممبئی حملوں کے الزام میں مطلوب پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کو بھارت کے حوالے کر دیا

نئی دہلی: امریکا نے 2008 کے ممبئی حملوں کے الزام میں مطلوب 64 سالہ پاکستانی نژاد کینیڈین شہری، تہور حسین رانا کو بھارت کے حوالے کر دیا ہے۔ تہور حسین رانا کو خصوصی پرواز کے ذریعے بھارت پہنچایا گیا، جہاں بھارتی تحقیقاتی ایجنسیوں اور خفیہ ایجنسی را کی ٹیموں نے ان کا استقبال کیا۔ تہور […]

امریکا نے ممبئی حملوں کے الزام میں مطلوب پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کو بھارت کے حوالے کر دیا Read More »

چینی برانڈز کی انٹری نے کار مارکیٹ بدل دی، بڑی کمپنیوں کو قیمتیں کم کرنا پڑ گئیں

امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں،بلیک میل کرنا درست نہیں، چین

چین کا کہنا ہے کہ امریکا کیساتھ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں،بات چیت برابری کی بنیاد پر اور باہمی احترام کیساتھ ہونی چاہئے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ چین اپنے مؤقف پر آخر تک قائم رہے گا،دباؤ ڈالنا، دھمکانا اور بلیک میل کرنا درست طریقے نہیں۔ ہم

امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں،بلیک میل کرنا درست نہیں، چین Read More »

 ٹرمپ نے چین پر 125 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی اصل وجہ بتا دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر عائد کیے جانے والے 125 فیصد ٹیرف کی اصل وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام چین کی جانب سے مسلسل عدم احترام کے جواب میں اٹھایا گیا ہے۔ بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ

 ٹرمپ نے چین پر 125 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی اصل وجہ بتا دی Read More »

چین کا امریکا پر 84 فیصد جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

چین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی جنگ میں مزید شدت آگئی اور سلسلہ رکتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے جوابی وار کرتے ہوئے امریکا کی درآمدی اشیاء پر 84 فیصد تک نئے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری

چین کا امریکا پر 84 فیصد جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چار سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس کے اثرات عالمی مارکیٹ پر واضح طور پر محسوس ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 3.80 فیصد کمی کے بعد 58.51 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

آج سے چین پر 104 فیصد محصولات نافذ ہو جائیں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے اعلان کیا ہے کہ آج 9 اپریل سے چین پر مجموعی طور پر 104 فیصد محصولات نافذ ہو جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد چین کی تجارتی پالیسیوں پر دباؤ بڑھانا اور امریکی تجارتی مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ امریکی محصولات کے حوالے

آج سے چین پر 104 فیصد محصولات نافذ ہو جائیں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس Read More »

امریکا: بین الاقوامی طلبا کے ویزے غیر متوقع طور پر منسوخ

امریکا کی کئی یونیورسٹیوں میں بین الاقوامی طلبا کے ویزے غیر متوقع طور پر منسوخ کر دیے گئے ہیں، جس میں پاکستانی اور دیگر مسلم ممالک کے طلبا بھی شامل ہیں۔  امریکی میڈیا کے مطابق ویزے کی منسوخی بغیر پیشگی اطلاع اور قانونی کارروائی کے کی گئی، جس پر تعلیمی اداروں اور انسانی حقوق کے

امریکا: بین الاقوامی طلبا کے ویزے غیر متوقع طور پر منسوخ Read More »

یورپی یونین امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف لگانے کے لیے تیار

لکسمبرگ : یورپی یونین نے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی امریکا کو صنعتی مصنوعات پر دو طرفہ زیرو ٹیرف معاہدے کی پیشکش بھی کی ہے۔ یہ فیصلہ یورپی یونین کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں کیا گیا، جو لکسمبرگ میں ہوا۔ اجلاس

یورپی یونین امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف لگانے کے لیے تیار Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2سے 3فیصد کمی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گذشتہ دنوں سے تیل کی قیمتوں میں گرائوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے اور اب قیمتوں میں مزید 2 سے 3فیصد کی کمی ہوگئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد برطانوی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی Read More »

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا

تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے کے حوالے سے براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق، ایران اب بھی امریکا کے ساتھ عمان کے ذریعے بالواسطہ مذاکرات کے خواہاں ہے تاکہ معاہدے کے حوالے سے بات چیت جاری رکھی جا سکے۔ ایک

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا Read More »

Scroll to Top