دنیا

سعودی عرب میں چاند نظر آگیا؛ کل عید الفطر منائی جائے گی

سعودی عرب عید الفطر کا چاند نظر آگیا اس طرح کل بروز اتوار 30 مارچ کو یکم شوال ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عوام سے شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی۔ سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے موصول ہونے والی شہادتوں کی […]

سعودی عرب میں چاند نظر آگیا؛ کل عید الفطر منائی جائے گی Read More »

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلہ، پاکستانیوں کی مدد کیلئے سفارتخانے الرٹ، رابطہ نمبرز جاری

میانماراورتھائی لینڈ میں زلزلے کے بعد پاکستانی شہریوں کی مدد کیلئے سفارتخانوں کو الرٹ کردیا گیا۔ وزارت خارجہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی سفارتخانے یانگون اور بینکاک میں ہنگامی صورتحال میں معاونت فراہم کریں گے۔ وزارت خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ یونٹ فعال کردیا گیا اور پاکستانی شہریوں کی ہنگامی مدد کیلئے وزارت خارجہ نے نمبر

میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلہ، پاکستانیوں کی مدد کیلئے سفارتخانے الرٹ، رابطہ نمبرز جاری Read More »

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا، وزیر داخلہ

افغان باشندوں کے انخلا سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا، وزیر داخلہ Read More »

سنتھ جے سوریا کی مسلم دوستوں کےساتھ افطار، تصویر شیئر کردی

سنتھ جے سوریا کی مسلم دوستوں کےساتھ افطار، تصویر شیئر کردی

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر سنتھ جے سوریا نے اپنے مسلمان دوستوں کے ساتھ روزہ رکھا ہے۔ سابق سری لنکن کرکٹر سنتھ جے سوریا نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اپنے مسلمان دوستوں کے ساتھ روزہ روزہ رکھا اور افطار کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ بدھ مت

سنتھ جے سوریا کی مسلم دوستوں کےساتھ افطار، تصویر شیئر کردی Read More »

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ’’یوم تقدس‘‘ آج منایا جا رہا ہے

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ’’یوم القدس‘‘منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسرائیلی ظلم و بربریت کے شکار مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم القدس آج منایاگیا۔ نمازجمعہ کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، کراچی ، پشاور اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں، تقاریب ہوئیں، فلسطینیوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ’’یوم القدس‘‘منایا گیا Read More »

امریکا نے سیکڑوں طلبہ کے ویزا منسوخ کر دیئے

امریکا نے سیکڑوں طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیئے

امریکی انتظامیہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 300 غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیئے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی ہدایت پر یونیورسٹی کیمپس میں فلسطین کے حامی 300 غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دئیے ہیں۔ مارکو روبیو نے

امریکا نے سیکڑوں طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیئے Read More »

رمضان امن، سلامتی اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے،امریکی صدر ٹرمپ

رمضان امن، سلامتی اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے،امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے  صدارتی الیکشن کی دوڑ میں حمایت پر مسلمان امریکیوں پر کا شکریہ  ادا کیا۔ وائٹ ہاؤس میں افطارڈنر سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ رمضان امن، سلامتی اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے، تمام

رمضان امن، سلامتی اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے،امریکی صدر ٹرمپ Read More »

پی آئی اے کی امریکہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی امریکہ کے لیے براہ راست پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی (ایف اے اے) کی 5 رکنی ٹیم اپریل 2025 کے وسط میں پاکستان کا دورہ کرے گی تاکہ پی آئی اے کی پروازوں کے حوالے سے

پی آئی اے کی امریکہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن Read More »

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے جوہری معاہدے پر خط کا جواب دے دیا

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کی درخواست پر بھیجے گئے خط کا سرکاری طور پر جواب دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے 12 مارچ کو ایران کو ایک خط بھیجا تھا، جس میں انہوں نے ایران سے نئے جوہری معاہدے

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے جوہری معاہدے پر خط کا جواب دے دیا Read More »

ٹرمپ نے غیر ملکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں بننے والی تمام گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ امریکا سے باہر تیار کی جانے والی گاڑیوں پر نافذ ہوگا، جب کہ امریکا میں بننے والی گاڑیوں پر کوئی اضافی

ٹرمپ نے غیر ملکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top