دنیا

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سک یول کو معزول کردیا

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سک یول کو معزول کردیا

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سوک یول کو فوجی قانون نافذ کرنے کے فیصلے کی وجہ سے مواخذے کے بعد عہدے سے ہٹا دیا۔ جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذہ قانونی طور پر درست قرار  دیتے ہوئے ان کو عہدے سے معزول کردیا ہے، جنوبی […]

جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سک یول کو معزول کردیا Read More »

آئی ایم ایف سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جورجیوا نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے تجارتی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے نئے ٹیرف عالمی معیشت کے لیے ایک

آئی ایم ایف سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا Read More »

پاکستان ٹیرف معاملے پر امریکا سے مذاکرات کرے گا، سفیر رضوان سعید

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ٹیرف کے معاملے پر امریکا سے مذاکرات شروع کرنے جا رہا ہے۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے امریکا کے ساتھ اس مسئلے پر بات چیت شروع کرنا ضروری ہے۔ سفیر نے بتایا کہ

پاکستان ٹیرف معاملے پر امریکا سے مذاکرات کرے گا، سفیر رضوان سعید Read More »

امریکی ٹیرف عالمی معیشت کیلئے بڑا جھٹکا ہے: یورپی یونین

یورپی کمشن کی سربراہ ارسلا واندرلین نے کہا ہے کہ امریکی ٹیرف عالمی معیشت کے لیے بڑا جھٹکا ہے۔ یورپی کمیشن کی سربراہ سلز ارسلا واندرلین نے کہا ہے کہ اگر امریکی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے تو ہم اپنا نیا جوابی پیکیج سامنے لائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ یورپی

امریکی ٹیرف عالمی معیشت کیلئے بڑا جھٹکا ہے: یورپی یونین Read More »

عمران خان کی خیبرپختونخوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

نوبیل انسٹی ٹیوٹ نے عمران خان کی نامزدگی کے دعویٰ کو سیاسی چال قرار دے دیا

اوسلو: نوبیل انسٹی ٹیوٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی نوبیل انعام کے لیے نامزدگی کی خبروں کو سیاسی چال قرار دے دیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ناروے میں مقیم پاکستانی ووٹروں کو متاثر کرنے کے لیے کیا گیا۔ نوبیل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر،

نوبیل انسٹی ٹیوٹ نے عمران خان کی نامزدگی کے دعویٰ کو سیاسی چال قرار دے دیا Read More »

مسجد نبویؐ،مسجد الحرام اور مسجد اقصی میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات

مسجد نبویؐ،مسجد الحرام اور مسجد اقصی میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات

مسجد الحرام ، مسجد نبوی ؐ اور مسجد اقصی میں نماز عید کے بڑے اور روح پرور اجتماعات ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام میں امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے نماز عید کا خطبہ اور امامت کروائی جبکہ مسجد نبوی ؐ میں امام شیخ عبداللہ نے

مسجد نبویؐ،مسجد الحرام اور مسجد اقصی میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات Read More »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، خلیجی ممالک میں عید الفطر آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے، وسطی ایشیا، روس، یورپ اورامریکا میں بسنے والے مسلمانوں  بھی آج عید الفطر منا رہے ہیں۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید  کی ادائیگی کے لیے بڑے اجتماعات،  مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں  لوگوں کی بڑی تعداد

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے Read More »

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی مسلم امہ کو عید الفطر کی مبارکباد

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی مسلم امہ کو عید الفطر کی مبارکباد

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سودی شہریوں اور سعودیہ میں مقیم غیر ملکیوں سمیت تمام مسلم امہ کو عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔ وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے عید الفطر کی مبارک باد کا پیغام کا متن پڑھ کرسنایا۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی مسلم امہ کو عید الفطر کی مبارکباد Read More »

افغان طالبان کی حراست میں ایک اور امریکی شہری رہا

افغان طالبان کی حراست میں ایک اور امریکی شہری رہا

طالبان نے افغانستان میں حراست میں لی گئی ایک امریکی خاتون فائی ہال  کو رہا کر دیا،  امریکی خاتون بغیر اجازت ڈرون استعمال کرنے کے الزامات کے تحت فروری سے حراست میں تھیں۔ سابق امریکی سفیر برائے افغانستان و عراق ظلمی خلیل زاد نے بتایا کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے حراست میں لی

افغان طالبان کی حراست میں ایک اور امریکی شہری رہا Read More »

میانمار میں زلزلہ، ہلاکتیں 1650 سے تجاوز کر گئیں

میانمار میں زلزلہ، ہلاکتیں 1650 سے تجاوز کر گئیں

میانمار میں یکے بعد دیگرے آنے والے شدید زلزلوں نے تباہی مچادی، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ہلاکتوں کی تعداد 1650 سے تجاوز کر گئی۔ میانمار حکام کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک 1650 سے زائد افراد ہلاک اور 3400 سے زائد زخمی  ہوچکے ہیں، سیکڑوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ میانمار کی

میانمار میں زلزلہ، ہلاکتیں 1650 سے تجاوز کر گئیں Read More »

Scroll to Top