ٹرافی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، بھارتی بورڈ کا محسن نقوی کے خلاف ’’چوری‘‘ کا مقدمہ درج کرانے پر غور
ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی کے خلاف دبئی میں ’’ٹرافی چوری‘‘ اور ’’زبردستی قبضے‘‘ کی شکایت درج کرانے پر سنجیدگی سے […]










