تازہ ترین

آرٹیکل 243 پر حکومت کی حمایت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت آرٹیکل 243 پر حکومت کی حمایت کرے گی۔ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئےبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چارٹر آف ڈیموکریسی میں آئینی عدالت کا ذکر ہے اور 27ویں […]

آرٹیکل 243 پر حکومت کی حمایت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

ہانگ کانگ سپر سکسز:عباس آفریدی نے تاریخ رقم کر دی

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان کےکپتان عباس آفریدی نے جارحانہ بیٹنگ سے انگلینڈ کے روی بوپارا کا ریکارڈ برابر کردیا۔ عباس آفریدی نے صرف 12 گیندوں پر 55 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جس میں آٹھ شاندار چھکے شامل تھے۔ اس کارکردگی کے ساتھ انہوں نے ہانگ کانگ سکسز میں ایک اننگز

ہانگ کانگ سپر سکسز:عباس آفریدی نے تاریخ رقم کر دی Read More »

18 اشیاء ضروریہ مہنگی، 12 کی قیمتوں میں کمی، رپورٹ جاری

مسلسل پانچ ہفتوں تک بڑھتی ہوئی مہنگائی کی لہر کے بعد قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.59 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 18 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں

18 اشیاء ضروریہ مہنگی، 12 کی قیمتوں میں کمی، رپورٹ جاری Read More »

ترمیم میں صوبوں کے اختیارات میں کمی کی بات کی گئی تو مخالفت کریں گے، مولانافضل الرحمان

 جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کھینچ تان کر دو تہائی اکثریت حاصل کی جا رہی ہےجس کا نقصان ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آج ہماری پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر بات

ترمیم میں صوبوں کے اختیارات میں کمی کی بات کی گئی تو مخالفت کریں گے، مولانافضل الرحمان Read More »

پی سی بی کی کرکٹر وہاب ریاض سے متعلق خبروں پر وضاحت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی تردید کی ہے کہ انہیں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ بنایا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق، وہاب ریاض اس وقت بھی بورڈ کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ مختلف ٹیموں کے امور دیکھ رہے ہیں

پی سی بی کی کرکٹر وہاب ریاض سے متعلق خبروں پر وضاحت Read More »

وزيراعلیٰ کو بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے علاوہ کسی چیزکی فکرنہیں،ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا پچھلے 12 سال سے ایک کمپرومائزڈ صورتحال سے گزر رہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ایمل ولی کا کہنا تھاکہ صوبے ميں دہشتگردی، بدامنی اور طالبانائزیشن ہے، صوبے کے وزيراعلیٰ کو بانی پی ٹی

وزيراعلیٰ کو بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے علاوہ کسی چیزکی فکرنہیں،ایمل ولی خان Read More »

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

پاکستان میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4,007 ڈالر پر بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی نظر آئے۔ جمعہ کے روز 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت کیا رہی؟ Read More »

دہلی ایئرپورٹ جام:بھارت نے اپنی نااہلی کا بوجھ پاکستان پر ڈال دیا

دہلی ایئرپورٹ جام:بھارت نے اپنی نااہلی کا بوجھ پاکستان پر ڈال دیا

اسلام آباد: بھارت نے دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر ٹریفک کنٹرول کے نظام میں پیدا ہونے والی ٹیکنیکل خرابی کا الزام پاکستان پر لگایا ہے تاکہ اپنی ناکامیوں کو چھپایا جا سکے۔ بھارتی حکام نے الزام لگایا کہ پاکستان کی مداخلت سے تکنیکی مسائل پیدا ہوئے جس کی وجہ سے پروازوں میں

دہلی ایئرپورٹ جام:بھارت نے اپنی نااہلی کا بوجھ پاکستان پر ڈال دیا Read More »

چیئرمین علمائے کونسل مولانا طاہر اشرفی کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان پر شدید ردعمل

چیئرمین آل پاکستان علمائے کونسل مولانا طاہر اشرفی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے حالیہ بیان پر شدید افسوس اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے وزیراعلیٰ نے مساجد کے حوالے سے پاک فوج پر الزام تراشی کرکے نہ صرف اپنی ذمہ داری سے انحراف کیا ہے بلکہ قومی اداروں اور ملک

چیئرمین علمائے کونسل مولانا طاہر اشرفی کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان پر شدید ردعمل Read More »

شہداء کی قربانیوں کو سیاسی تنازعات میں گھسیٹنا قابلِ مذمت ہے، خیبر یونین آف جرنلسٹس

خیبر یونین آف جرنلسٹس نے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کو سیاسی تنازعات میں گھسیٹنا قابلِ مذمت ہے۔ یونین نے بیان میں کہا کہ شہداء کے لہو اور عبادت گاہوں کے احترام پر سوال اٹھانا افسوسناک ہے، یونین کا مزید کہنا تھا

شہداء کی قربانیوں کو سیاسی تنازعات میں گھسیٹنا قابلِ مذمت ہے، خیبر یونین آف جرنلسٹس Read More »

Scroll to Top