آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت پروپیگنڈا کر رہا ہے، وفاقی وزیر عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی کی کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے اعجاز ملاح کو گرفتار کر لیا،جس نے بھارتی ایجنسی کے لیے کام کرنے کی کوشش […]
آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت پروپیگنڈا کر رہا ہے، وفاقی وزیر عطا تارڑ Read More »










