تازہ ترین

طالبان کی رویے سے پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات ناکام ہوئے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات طالبان کی ہٹ دھرمی کے باعث کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ ان کے مطابق جب بھی فریقین معاہدے کے قریب ہوتے ہیں تو کابل کی جانب سے کوئی نہ کوئی تعطل پیدا کر دیا جاتا ہے۔ ایک […]

طالبان کی رویے سے پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات ناکام ہوئے، خواجہ آصف Read More »

جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست دیدی

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم 195 رنز کے تعاقب میں 18.1 اوورز میں 139 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے صائم

جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست دیدی Read More »

وادی لیپہ، پاک فوج نے بھارتی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، دشمن کا بھاری نقصان

وادی لیپہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے دراندازی کی کوشش پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ کارروائی کے دوران بھارتی 17 برگیڈ کی 20 راج رجمنٹ کے 8 اہلکار ہلاک اور 14 زخمی ہوئے، جب کہ ہلاک ہونے والوں میں

وادی لیپہ، پاک فوج نے بھارتی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، دشمن کا بھاری نقصان Read More »

شناختی کارڈ مفت: نادرا نے خوشخبری سنادی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک بھر میں پہلی مرتبہ بننے والا شناختی کارڈ اب بالکل مفت جاری کیا جائے گا۔ نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق شہری بغیر اسمارٹ چپ والا پہلا شناختی کارڈ

شناختی کارڈ مفت: نادرا نے خوشخبری سنادی Read More »

پہلا ٹی 20،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو بڑا ہدف

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مہمان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔ ریزا ہینڈرکس 40 گیندوں پر 60 رنز بنا کر نمایاں رہے، جب کہ

پہلا ٹی 20،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو بڑا ہدف Read More »

سپیکربابر سلیم سواتی سے ڈی جی نیب کی اہم ملاقات، انکوائری معاملے پر بریفنگ

شاہد جان اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی  بابر سلیم سواتی کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل نیب خیبر پختونخوا نے اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات 27 اکتوبر 2025 کو منعقدہ اسمبلی اجلاس کے دوران رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی کی جانب سے ان سے متعلق نیب انکوائری کے معاملے کے اٹھائے جانے کے بعد

سپیکربابر سلیم سواتی سے ڈی جی نیب کی اہم ملاقات، انکوائری معاملے پر بریفنگ Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی نااہلی، الیکشن کمیشن میں سہیل آفریدی کے خلاف درخواست دائر

شیراز احمد شیرازی پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست دیدی گئی ۔ درخواست خیبرپختونخوا بار کونسل الیکشن کے امیدوار ایڈووکیٹ میاں صبغت اللہ شاہ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلی سہیل آفریدی نے حالیہ بار الیکشنز میں انصاف لائرز فورم

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی نااہلی، الیکشن کمیشن میں سہیل آفریدی کے خلاف درخواست دائر Read More »

گندم کی فراہمی کا معاملہ، پنجاب حکومت کا خیبر پختونخوا حکومت کو وضاحتی خط ارسال

پنجاب حکومت نے خیبر پختونخوا حکومت کو باضابطہ خط بھیجا ہے جس میں گندم اور آٹے کی نقل و حرکت سے متعلق تحفظات اور وضاحتیں پیش کی گئی ہیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ بعض حلقے اس معاملے کو غیر ضروری سیاسی رنگ دے رہے ہیں، حالانکہ پنجاب حکومت نے گندم یا آٹے کی

گندم کی فراہمی کا معاملہ، پنجاب حکومت کا خیبر پختونخوا حکومت کو وضاحتی خط ارسال Read More »

ایمازون کا 30 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ،وجہ سامنے آگئی

ای کامرس کمپنی ایمازون نے عالمی سطح پر اپنے کارپوریٹ اسٹاف میں سے 14 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ مصنوعی ذہانت (AI) کے بڑھتے ہوئے استعمال اور انتظامی ڈھانچے کو آسان بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ایمازون کے جاری کردہ نوٹ میں کہا گیا ہے

ایمازون کا 30 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ،وجہ سامنے آگئی Read More »

عمران خان کے ویژن کے مطابق عوامی فلاحی منصوبوں پر عمل درآمد جاری ہے،سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈہ پور نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں،خیبرپختونخوا پولیس جدید سازوسامان سے لیس ہے اور دہشتگردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس لائنز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےعلی امین گنڈہ پور نے بتایا کہ حکومت نے پولیس

عمران خان کے ویژن کے مطابق عوامی فلاحی منصوبوں پر عمل درآمد جاری ہے،سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور Read More »

Scroll to Top