علی امین گنڈاپور کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹانے کی وجوہات عوام کے سامنے لائی جائیں ، آفتاب احمد خان شیرپاؤ
الف خان قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان خوشگوار تعلقات ہی خطے میں دیرپا امن کے قیام کی ضمانت ہیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو اعتماد سازی اور تعاون بڑھانے کی اشد ضرورت ہے […]










