تازہ ترین

نریندر مودی کے بیانات میں تضاد، اپوزیشن اور میڈیا نے راز فاش کر دیے

بھارتی اپوزیشن اور صحافیوں کی وزیراعظم مودی پر کڑی تنقید، ٹیلیفونک گفتگو کی اصل بات چھپانے کا الزام بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام پر اپوزیشن رہنماؤں اور صحافیوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مودی نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں دیوالی کی مبارکباد […]

نریندر مودی کے بیانات میں تضاد، اپوزیشن اور میڈیا نے راز فاش کر دیے Read More »

سمجھتا ہوں، روس پر پابندیاں لگانے کا یہ صحیح وقت ہے، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی جائیں گی، اور یہ پابندیاں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو معقول رویہ اختیار کرنے پر مجبور کرنے کے لیے بروقت اقدام ہیں۔ ٹرمپ نے نیٹو سیکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا

سمجھتا ہوں، روس پر پابندیاں لگانے کا یہ صحیح وقت ہے، امریکی صدر ٹرمپ Read More »

کرکٹ شائقین کیلئے مایوس کن خبر، ایل پی ایل ملتوی، وجہ سامنے آ گئی

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے رواں سال ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیگ اب کسی نئی اور مناسب ونڈو میں منعقد کی جائے گی۔ ابتدائی طور پر ایل پی ایل یکم دسمبر سے

کرکٹ شائقین کیلئے مایوس کن خبر، ایل پی ایل ملتوی، وجہ سامنے آ گئی Read More »

مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے

آج سابق خاتون اول اور مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ بیگم نصرت بھٹو نے اپنے پورے سیاسی سفر میں ملک، عوام اور جمہوریت کی خاطر بے مثال قربانیاں دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ بیگم نصرت بھٹو 23 مارچ 1929ء کو

مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے Read More »

عبدالولی خان یونیورسٹی نے مردان کالج کی عمارت خالی کی، مگر الیکٹرانک سامان غائب ،طلبہ برہم

آخونزادہ فضل حق مردان: مردان کالج کے طلبہ نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی جانب سے واپس کی گئی عمارت کی حالت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عمارت کا باقی حصہ بھی جلد از جلد کالج کے حوالے کیا جائے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ 2009 سے ان کی

عبدالولی خان یونیورسٹی نے مردان کالج کی عمارت خالی کی، مگر الیکٹرانک سامان غائب ،طلبہ برہم Read More »

پاک افغان کشیدگی کی وجہ سے سرحدی راستے گیارہویں روز بھی بند، تجارت کا نظام درہم برہم

پاک افغان کشیدگی کے تناظر میں چمن کے بابِ دوستی، خیبر کے طورخم بارڈر، جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان اور ضلع کرم کے تمام سرحدی راستے مسلسل گیارہویں دن بھی مکمل بند ہیں۔ سرحدی گزرگاہوں کی بندش کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں، آمدورفت اور مقامی معیشت شدید متاثر ہو رہی ہے۔ بارڈر پر

پاک افغان کشیدگی کی وجہ سے سرحدی راستے گیارہویں روز بھی بند، تجارت کا نظام درہم برہم Read More »

خیبرپختونخوا کی سابق کابینہ کے متعدد ارکان اب تک سرکاری گاڑیاں واپس نہیں کر سکے

پشاور: خیبرپختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر اراکین اسمبلی کے حصے میں اب بھی متعدد سرکاری گاڑیاں ہیں، جنہیں انہوں نے ابھی تک واپس نہیں کیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزراء میں سے 11 ارکان نے اب تک ایک گاڑی بھی واپس نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق ایک سابق صوبائی وزیر کے پاس

خیبرپختونخوا کی سابق کابینہ کے متعدد ارکان اب تک سرکاری گاڑیاں واپس نہیں کر سکے Read More »

ایم ڈی کیٹ امیدواروں کو امتحان سے پہلے بڑی خوشخبری

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) میں نصاب سے ہٹ کر سوالات کے شامل ہونے کے مسئلے کو حل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب ملک بھر کے طلبہ کے لیے ایک منصفانہ اور شفاف امتحانی نظام یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات

ایم ڈی کیٹ امیدواروں کو امتحان سے پہلے بڑی خوشخبری Read More »

پاسپورٹ کی تبدیلی کی خبروں پر محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا موقف سامنے آ گیا

حکومت نے پاکستانی پاسپورٹ کے ڈیزائن میں بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت نئے پاسپورٹس میں نہ صرف سیکیورٹی فیچرز کو اپ گریڈ کیا جائے گا بلکہ اندرونی صفحات پر تاریخی اور ثقافتی ورثے کی تصاویر بھی شامل کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے پاسپورٹ کے نئے ڈیزائن

پاسپورٹ کی تبدیلی کی خبروں پر محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا موقف سامنے آ گیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے خیبرپختونخوا کے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی اہم ملاقات

اسلام آباد: اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس پر ایک اہم اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس ملاقات کا مقصد ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔ اس اہم اجلاس میں وفاقی وزراء

وزیراعظم شہباز شریف سے خیبرپختونخوا کے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی اہم ملاقات Read More »

Scroll to Top