مودی ٹرمپ سے خوفزدہ ہیں، اسی لیے روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا: راہول گاندھی
نئی دہلی : روس سے تیل کی خریداری میں کمی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ پارٹی رہنماؤں نے مودی پر امریکی دباؤ میں فیصلے کرنے اور قومی خودمختاری کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ کانگریس […]
مودی ٹرمپ سے خوفزدہ ہیں، اسی لیے روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا: راہول گاندھی Read More »










