بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان سے بدلہ لینے کی کوشش کر رہا ہے: وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت شاید اب افغانستان کے راستے پاکستان سے بدلہ لینے کی کوشش کر رہا ہے، اور افغان سرزمین پر بھارت کو سہولت کاری حاصل ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان نے افغان حکومت کو […]
بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان سے بدلہ لینے کی کوشش کر رہا ہے: وزیر دفاع Read More »










