تازہ ترین

علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفی گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کر دیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنا تحریری استعفیٰ باضابطہ طور پر گورنر خیبرپختونخوا کو بھجوا دیا ہے۔ استعفیٰ میں علی امین گنڈاپور نے اپنے دور حکومت کی تفصیلات اور چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ جب انہوں نے صوبے کا انتظام سنبھالا تو […]

علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفی گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کر دیا Read More »

علی امین گنڈا پور نے فیس بک پیج سے استعفی کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی

علی امین گنڈا پور نے فیس بک پیج سے استعفی کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں بیرسٹر سیف، مشعال یوسفزئی اور بیرسٹر گوہر خان سے اہم میٹنگ ہوئی۔ مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ نے اپنے فیس بک پیج سے استعفی کی پوسٹ ڈیلیٹ کی۔ ذرائع

علی امین گنڈا پور نے فیس بک پیج سے استعفی کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی Read More »

علی امین گنڈا پورکم ترین مدت تک وزیراعلیٰ رہنے والی پانچویں شخصیت بن گئے

علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے ان وزرائے اعلیٰ میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے دو سال سے کم مدت میں وزارت اعلیٰ کا منصب چھوڑا۔ وہ صوبے کے پانچویں وزیراعلیٰ ہیں جن کی مدت اقتدار دو سال سے کم رہی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق علی امین گندا پورمارچ 2024 میں ہونے

علی امین گنڈا پورکم ترین مدت تک وزیراعلیٰ رہنے والی پانچویں شخصیت بن گئے Read More »

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب

خیبرپختونخوا کابینہ کا چالیسواں اجلاس کل دوپہر دو بجے سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کریں گے۔ اجلاس میں مختلف محکموں کی اہم سمریاں اور ترقیاتی منصوبے زیرِ غور آئیں گے۔ کابینہ اجلاس کیلئے 18 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں صوبائی حکومت کی شہداء پالیسی کے

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب Read More »

‏سہیل آفریدی وزیراعلی نہیں بنیں گے کل تک دوسرا نام آ جائے گا ،ندیم افضل چن کا دعوی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نےدعوی کیا ہے کہ نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی وزیراعلی خیبرپختونخوا نہیں بنیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ندیم افضل چن کا کہنا تھاکہ میری خبر کے مطابق سہیل آفریدی وزیراعلی خیبرپختونخوا نہیں بنیں گے،کل تک نام تبدیل ہوجائیگا،پی ٹی آئی خو نام تبدیل کرے گی۔ انہوں

‏سہیل آفریدی وزیراعلی نہیں بنیں گے کل تک دوسرا نام آ جائے گا ،ندیم افضل چن کا دعوی Read More »

لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق شہید اور میجر طیب راحت شہید کی نماز جنازہ ادا،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں فتنہ الخوار ج کے خلاف اپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 11جوانوں کے ہمراہ جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ گارڈن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف،

لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق شہید اور میجر طیب راحت شہید کی نماز جنازہ ادا،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا علی امین گنڈاپور سے استعفی لینے سے انکار

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ان سے رابطہ کر کے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور نے ان سے کہا ہے کہ وہ استعفیٰ ان کے حوالے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا علی امین گنڈاپور سے استعفی لینے سے انکار Read More »

سہیل آفریدی کو دو تاریخی اعزاز حاصل،کم عمر ترین اور قبائلی علاقے سے پہلے وزیراعلیٰ

نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی دو تاریخی اعزازات حاصل کرنے جا رہے ہیں،وہ نہ صرف صوبے کے کم عمر ترین وزیراعلیٰ ہوں گے،بلکہ قبائلی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے پہلے فرد بھی ہوں گے جو اس اعلیٰ ترین منصب تک پہنچیں گے۔ سہیل آفریدی کی عمر اس وقت 36 برس ہے اور وہ

سہیل آفریدی کو دو تاریخی اعزاز حاصل،کم عمر ترین اور قبائلی علاقے سے پہلے وزیراعلیٰ Read More »

خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کون ہیں؟

وحید اللہ خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔ وہ پی کے-70 سے پہلی مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی بنے۔ سہیل آفریدی کافی عرصے تک انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے کے پی کے صدر رہے۔2011 میں سہیل آفریدی انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع پشاور کے صدر بنے، پھر 2014 میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن

خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کون ہیں؟ Read More »

علی امین گنڈا پور نےوزیراعلی کے عہدے سے استعفی دیدیا

 امین گنڈا پور نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے عہدے سے استعفی دیدیا۔ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیراعلی کی پوزیشن عمران خان صاحب کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق ان کی امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں۔ اس سے قبل پی ٹی آئی کے جنرل

علی امین گنڈا پور نےوزیراعلی کے عہدے سے استعفی دیدیا Read More »

Scroll to Top