سلمان اکرم راجہ نےعلی امین گنڈا پور کو عہدے سےہٹائے جانےکی تصدیق کردی
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےسلمان اکرم راجہ نے کہاکہ سہیل آفریدی کو خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے لئے نامزد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا […]
سلمان اکرم راجہ نےعلی امین گنڈا پور کو عہدے سےہٹائے جانےکی تصدیق کردی Read More »










