مالاکنڈ: لڑکے کا روپ دھار کر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والی لڑکی والدہ کی شکایت پر گرفتار
مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ کی تحصیل کوٹ میں ایک نوجوان لڑکی کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب اس کی والدہ نے شکایت کی کہ وہ لڑکے کا بھیس بدل کر ٹک ٹاک پر ویڈیوز اپلوڈ کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی والدہ نے الزام لگایا کہ اس کی بیٹی سوشل […]
مالاکنڈ: لڑکے کا روپ دھار کر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والی لڑکی والدہ کی شکایت پر گرفتار Read More »










