سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر کتنی رقم ملے گی؟ بناولنٹ فنڈ پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد بناؤلنٹ فنڈ کے تحت دی جانے والی رقوم کی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت ملازمین کو ان کے گریڈ کے مطابق 5 لاکھ سے 15 لاکھ روپے تک دیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز )کے مطابق […]
سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر کتنی رقم ملے گی؟ بناولنٹ فنڈ پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ Read More »










