بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں پر حملے کو قابل مذمت قرار دے دیا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کارکنوں کے صحافیوں پر حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سینئر صحافی طیب بلوچ پر تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی […]
بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں پر حملے کو قابل مذمت قرار دے دیا Read More »










